"حکومت پنجاب" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Faizan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) عام اصلاحات using AWB |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
== صوبائی قانون ساز اسمبلی == |
== صوبائی قانون ساز اسمبلی == |
||
[[صوبہ پنجاب کی قانون ساز اسمبلی]] 297 منتخب اور 74 مختص نشستوں پر مشتمل ہے۔ |
[[صوبہ پنجاب کی قانون ساز اسمبلی]] 297 منتخب اور 74 مختص نشستوں پر مشتمل ہے۔ |
||
==حکومت پنجاب كا پرچم== |
==حکومت پنجاب كا پرچم== |
||
سطر 21: | سطر 21: | ||
== بیرونی روابط == |
== بیرونی روابط == |
||
[http://www.punjab.gov.pk/ حکومت پنجاب کا موقع جال] |
[http://www.punjab.gov.pk/ حکومت پنجاب کا موقع جال] |
||
{{نامکمل}} |
{{نامکمل}} |
نسخہ بمطابق 11:17، 21 جولائی 2013ء
سلسلہ مضامین سیاست و حکومت پاکستان |
آئین |
|
|
حکومت پنجاب (انگریزی: Government of Punjab) حکومت پاکستان کی ایک اکائی جس کی عملداری صوبہ پنجاب میں محدود ہے۔ اس کے سرکاری دفاتر لاہور میں واقع ہیں جو کہ صوبہ پنجاب کا صدر مقام بھی ہے۔
پاکستان کا صوبہ پنجاب ملک کا سب سے گنجان آباد علاقہ ہے۔ حکومت پنجاب کی عملداری اس کی سرحدوں جو کہ جنوب میں سندھ، مغرب میں بلوچستان اور وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات، شمال میں خیبر پختونخوا، آزاد جموں و کشمیر، مقبوضہ جموں و کشمیر، لداخ، کشمیر اور اسلام آباد، جبکہ مشرق میں بھارتی پنجاب اور راجستھان سے ملتی ہیں، تک محدود ہے۔ یہاں بولی جانے والی بڑی زبانوں میں پنجابی، اردو اور سرائیکی شامل ہیں۔
عہدیدار
- گورنر پنجاب: مخدوم سید احمد محمود
- وزیر اعلٰی پنجاب: میاں شہباز شریف
صوبائی قانون ساز اسمبلی
صوبہ پنجاب کی قانون ساز اسمبلی 297 منتخب اور 74 مختص نشستوں پر مشتمل ہے۔