"فریبی پرچم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Urdutext نے صفحہ False flag کو بجانب پرچم دروغ منتقل کیا: اردو
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
پرچم دروغ تاریخاً بحری جنگ میں شروع ہؤا جب کسی دوسرے ملک کا جھنڈا اڑائے ایک بحری جہاز حملہ آور ہوتا تاکہ دشمن کو دھوکا دیا جا سکے۔ انگریز قانون میں اسے جائز سمجھا جاتا تھا۔
پرچم دروغ تاریخاً بحری جنگ میں شروع ہؤا جب کسی دوسرے ملک کا جھنڈا اڑائے ایک بحری جہاز حملہ آور ہوتا تاکہ دشمن کو دھوکا دیا جا سکے۔ انگریز قانون میں اسے جائز سمجھا جاتا تھا۔

موجودہ دور میں دہشت گردی کے واقعات پرچم دورغ کے تحت کرنے کی شکایات عام ہیں۔<ref>
موجودہ دور میں [[دہشت گردی]] کے واقعات پرچم دورغ کے تحت کرنے کی شکایات عام ہیں۔<ref>
{{cite news |title=False flags |author=ہمایوں گوہر |url=http://www.pakistantoday.com.pk/2013/07/20/comment/columns/false-flags/ |newspaper=[[پاکستان ٹوڈے]] |date=21 جولائی 2013 |accessdate=}}
{{cite news |title=False flags |author=ہمایوں گوہر |url=http://www.pakistantoday.com.pk/2013/07/20/comment/columns/false-flags/ |newspaper=[[پاکستان ٹوڈے]] |date=21 جولائی 2013 |accessdate=}}
</ref>
</ref>
سطر 11: سطر 11:

[[زمرہ:دھوکا بازی]]
[[زمرہ:فریب کاری]]

نسخہ بمطابق 12:15، 21 جولائی 2013ء

پرچم دروغ (یا کالا جھنڈا) خفیہ فوجی یا نیم فوجی اشتغال کو کہتے ہیں جن کا مقصد اس طرح دھوکا دینا ہوتا ہے کہ یہ معلوم ہو کہ یہ اشتغال انجام دینے والوں کی بجائے کسی اور ہستی، گروہ، یا ملک نے کیے ہیں۔ زمانہ امن میں مدنی تنظیموں اور سرکاری اداروں کے اشتغال بھی پرچم دروغ کہلائیں گے اگر ان اشتغال میں ملوث اداروں کو چھپانا مقصود ہو۔

پرچم دروغ تاریخاً بحری جنگ میں شروع ہؤا جب کسی دوسرے ملک کا جھنڈا اڑائے ایک بحری جہاز حملہ آور ہوتا تاکہ دشمن کو دھوکا دیا جا سکے۔ انگریز قانون میں اسے جائز سمجھا جاتا تھا۔

موجودہ دور میں دہشت گردی کے واقعات پرچم دورغ کے تحت کرنے کی شکایات عام ہیں۔[1]

  1. ہمایوں گوہر (21 جولائی 2013)۔ "False flags"۔ پاکستان ٹوڈے