"فلپاء انگلستانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{Infobox royalty|consort=yes | name = فلپاء انگلستانی | succession = Queen consort of Denmark,<br>Sweden and Queen consort of Nor...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 12:25، 16 اگست 2013ء

فلپاء انگلستانی
Queen consort of Denmark,
Sweden and Norway
۱۴۰۶ء–۱۴۳۰ء
شریک حیاتایرک پومرانی
والدہنری چہارم انگلستانی
والدہمیری دی بوہان
پیدائش4 جون 1394(1394-06-04)
Peterborough Castle, Northamptonshire
وفات5 جنوری 1430(1430-10-50) (عمر  35 سال)
تدفینکلوستر کلیسا، وستیناء, لینشوپینگ

فلپاء انگلستانی، (۴ جون ۱۳۹۴ء - ۵ جنوری ۱۴۳۰ء، انگریزی زبان میں: Philippa of England یا Philippa of Lancaster یا Philippa Plantagenet) ڈنمارک، سویڈن اور ناروے کی ۱۴۰۶ء سے لے کر ۱۴۳۰ء تک ملکہ تھی۔ فلپاء، ایرک پومرانی کی بیوی تھی، جس نے ایک ساتھ تین سلطنت پر بادشاہت کی تھی۔ ملکہ فلپاء انگلستانی نے ایک حکمراں کے طور سے سویڈ پر ۱۴۲۰ء اور ڈنمارک اور ناروے میں ۱۴۲۳ء سے لے کر ۱۴۲۵ء تک حکمرانی کی۔