"ہیری پوٹر اور ققنس کا گروہ (فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: Migrating interwiki links, now provided by Wikidata on d:q102235
سطر 3: سطر 3:
(Harry Potter And The Order Of The Phoenix)‎

مشہور ناولسٹ جے کے رولنگ ‏Jk Rowling ‎‏ کے شہرۂ آفاق کردار ہیری پوٹر کو برطانوی ٹی وی ہدایت کار ڈیوڈ یاٹس ‏‎ (David Yates) ‎‏ کی ڈاریکشن اور مائیکل گولڈن برگ کے اسکرین پلے کے ساتھ فلم ''ہیری پوٹر اینڈ دی آرڈر آف دی فینکس،، ‏Harry Potter And The Order Of The Phoenix ‎‏ میں دلچسپیوں اور رنگینیوں سے مزین کرکے پیش کیا گیا. رولنگ کے پانچویں ناول پر مبنی یہ فلم پچھلی فلموں جیسی ہی متاثرکن ہے - اس فلم میں اس سیریز کی پچھلی فلموں میں اپنا مقام بنانے والے اہم کرداروں کے ساتھ ساتھ نئے چہرے اور نئے منفی کرداروں کو بڑے اچھے انداز میں پیش کیا گیا- فلم اپنی طوالت اور کرداروں کی بھرمار کے باوجود کہیں بھی دلچسپی سے خالی محسوس نہیں ہوتی- ایک اچھی فلم کی ہدایتکاری کا معیار بھی یہی ہے کہ ہر کردار کو فلم کی کہانی میں اس طرح سمودیا جائے کہ وہ فلم کا لازمی جز نظر آۓ اور ڈیوڈ یاٹس اپنی اس کوشش میں کامیاب رہے- مرکزی کرداروں میں "ہیری‏ پوٹر،، ‏‎ Harry Potter ‎‏ (‏Daniel Radcliffe‏) "ڈینییئل ریڈکلف،، گرمیوں کی چھٹیاں گزارنے مگلس (‏Muggles‏) کی سرزمین پر پہنچتا ہے جہاں وہ اپنے ناپسندیدہ کزن ڈڈلی کو کالے جادو کے اثر سے بچانے کیلئے ہاگورٹس اسکول سے حاصل کردہ جادوئی فن کو استعمال کرتا ہے جو کہ اسکول کے ہیڈ ماسٹر البس ڈمبل ڈور "مائیکل گیمبون،، (‏Michael Gambon‏)‏ سے کۓ گۓ وعدے کی خلاف ورزی تصور کیا جاتا ہے- اس پر جھوٹا ہونے کا الزام لگتا ہے اور وہ مقدمے میں پھنس جاتا ہے- جو کہ جادو کی وزارت کے حکم پر قائم ہوتا ہے- اس مشکل وقت میں بھی ہیری کو مکمل یقین ہوتا ہے کہ کالے جادو کے برے اثرات کا حامل ولن لارڈ وولڈمورٹ ( رالف فیئنیز) ‏‎(Ralph Fiennes)‎‏ واپس آکر پھر سے شر پھیلانے والا ہے- مگر کوئی بھی اس کی بات کا یقین نہیں کرتا- بہرحال اسکول کے ہیڈماسٹر ہیری کے حق میں بیان دینے کے لئے عدالت پہنچ کر اس کو پرشانیوں اور سزا سے بچالیتے ہیں- ہیری واپس اسکول آجاتا ہے- مگر یہاں اس کو احساس ہوتا ہے کہ اس کے قریبی دوست بھی اس سے کترانے لگے ہیں- سواۓ ( ہرمائینی گرینجر) ‏‎)‎ایما‎ ‎واٹسن)‏‎ ‎‏(‏‎ (Emma Watsonاور ‏‎)‎رون ویزلی‎) (‎روپرٹ گرنٹ‎(‎‏ (‏Grint‏ ‏‎(Rupert‏ کے، سب ہی اس سے دور بھاگتے ہیں- ہیری کو بھیانک خواب ستانے لگتے ہیں اور حقیقی زندگی میں گلابی لباس میں نظر آنے والی نئی استانی ڈولرس امرج‎ ‎‏(امیلڈا اسٹینٹن) ‏‎(Imelda Staunton)‎‏ اس سے سختی سے پیش آتی ہے- اس کے متکبرانہ اور تحکمانہ انداز سے‎ ‎ہیری‎ ‎‏ کی زندگی اجیرن ہوجاتی ہے- دوسری طرف جادو کے شعبے کا وزیر کارنیلس فج (رابرٹ ہارڈی) ‏‎(Robert Hardy)‎‏ بھی سیاسی بازیگر ہے جو فلم کے ولن وولڈمورٹ کی واپسی کو نہیں مانتا اور ہیری پر اسکول کے خلاف ورزی کا الزام لگاتا ہے- فلم میں ہیری اور اس کے ہم خیال دوستوں اور اس کے دشمنوں کی تدبیروں کو بڑے دلچسپ انداز سے دکھایا گیا ہے جس میں ایک طرف دردمندل رکھنے والا ہیری اور دوسری طرف اندھی انتظامیہ ہے- فلم میں خصوصی کمپیوٹر اثرات سے وزارت جادو اور عدالت کے خوبصورت سیٹ کے علاوہ مافوق الفطرت درندوں کے مناظر اور جادوئی کمالات دیکھنے کے قابل ہیں- ہیری کو جادو کے اسکول کو چوری چھپے چلاتے ہوۓ دکھایا گیا ہے جہاں وہ ساتھیوں کو کالے جادو کے حملوں سے بچنے کی تربیت دیتا ہے- فلم میں ہیری کے گاڈ فادر سیریئس بلیک (‏Gary Oldman‏) کی بیلاٹرکس (‏Helena Bonham Carter‏) کے ہاتھوں موت ہوجاتی ہے- فلم میں تفریح کے تمام ترلوازمات موجود ہیں جو اس فلم کو ایک بہترین فلم بناتے ہیں- فلم نے پوری دنیا میں شاندار کامیابی حاصل کی- ہیری پوٹر سیریز کی فلمیں اور ناولز پاکستان میں بھی کافی مقبول ہیں، اس بات کا اندازہ آپ اسے ہی لگا سکتے ہیں کہ میں نے یعنی ناظم حسین وسطڑو نے جواد‎ ‎حسین وسطڑو‎‏، واجد‎ ‎حسین وسطڑو‎‏ اور تنویر حسین وسطڑو کے ساتھ مل کر سندھ کے کئیں گاؤں کی سروے کی جس سے ہمیں یہ پتا چلا کہ شہروں میں ہی نہیں بلکہ گاؤں میں بھی ہیری پوٹر کا بھوت سوار ہے- لنڈن کے میرے ایک دوست جان واٹسن (‏John Watson‏)‏‎ ‎جو کہ ایما واٹسن ‏‎(Emma Watson)‎‏ کے بہت بڑے فین ہیں) نے کہا کہ پوری دنیا میں ہالانکہ جیلوں میں بھی ہیری پوٹر سیریز کے ناولز بڑے شوق سے پڑھے جاتے ہیں-

[[en:Harry Potter and the Order of the Phoenix (film)]]

نسخہ بمطابق 03:48، 19 اگست 2013ء

ہیری پوٹر اور ققنس کا حکم (Harry Potter And The Order Of The Phoenix)‎ مشہور ناولسٹ جے کے رولنگ ‏Jk Rowling ‎‏ کے شہرۂ آفاق کردار ہیری پوٹر کو برطانوی ٹی وی ہدایت کار ڈیوڈ یاٹس ‏‎ (David Yates) ‎‏ کی ڈاریکشن اور مائیکل گولڈن برگ کے اسکرین پلے کے ساتھ فلم ہیری پوٹر اینڈ دی آرڈر آف دی فینکس،، ‏Harry Potter And The Order Of The Phoenix ‎‏ میں دلچسپیوں اور رنگینیوں سے مزین کرکے پیش کیا گیا. رولنگ کے پانچویں ناول پر مبنی یہ فلم پچھلی فلموں جیسی ہی متاثرکن ہے - اس فلم میں اس سیریز کی پچھلی فلموں میں اپنا مقام بنانے والے اہم کرداروں کے ساتھ ساتھ نئے چہرے اور نئے منفی کرداروں کو بڑے اچھے انداز میں پیش کیا گیا- فلم اپنی طوالت اور کرداروں کی بھرمار کے باوجود کہیں بھی دلچسپی سے خالی محسوس نہیں ہوتی- ایک اچھی فلم کی ہدایتکاری کا معیار بھی یہی ہے کہ ہر کردار کو فلم کی کہانی میں اس طرح سمودیا جائے کہ وہ فلم کا لازمی جز نظر آۓ اور ڈیوڈ یاٹس اپنی اس کوشش میں کامیاب رہے- مرکزی کرداروں میں "ہیری‏ پوٹر،، ‏‎ Harry Potter ‎‏ (‏Daniel Radcliffe‏) "ڈینییئل ریڈکلف،، گرمیوں کی چھٹیاں گزارنے مگلس (‏Muggles‏) کی سرزمین پر پہنچتا ہے جہاں وہ اپنے ناپسندیدہ کزن ڈڈلی کو کالے جادو کے اثر سے بچانے کیلئے ہاگورٹس اسکول سے حاصل کردہ جادوئی فن کو استعمال کرتا ہے جو کہ اسکول کے ہیڈ ماسٹر البس ڈمبل ڈور "مائیکل گیمبون،، (‏Michael Gambon‏)‏ سے کۓ گۓ وعدے کی خلاف ورزی تصور کیا جاتا ہے- اس پر جھوٹا ہونے کا الزام لگتا ہے اور وہ مقدمے میں پھنس جاتا ہے- جو کہ جادو کی وزارت کے حکم پر قائم ہوتا ہے- اس مشکل وقت میں بھی ہیری کو مکمل یقین ہوتا ہے کہ کالے جادو کے برے اثرات کا حامل ولن لارڈ وولڈمورٹ ( رالف فیئنیز) ‏‎(Ralph Fiennes)‎‏ واپس آکر پھر سے شر پھیلانے والا ہے- مگر کوئی بھی اس کی بات کا یقین نہیں کرتا- بہرحال اسکول کے ہیڈماسٹر ہیری کے حق میں بیان دینے کے لئے عدالت پہنچ کر اس کو پرشانیوں اور سزا سے بچالیتے ہیں- ہیری واپس اسکول آجاتا ہے- مگر یہاں اس کو احساس ہوتا ہے کہ اس کے قریبی دوست بھی اس سے کترانے لگے ہیں- سواۓ ( ہرمائینی گرینجر) ‏‎)‎ایما‎ ‎واٹسن)‏‎ ‎‏(‏‎ (Emma Watsonاور ‏‎)‎رون ویزلی‎) (‎روپرٹ گرنٹ‎(‎‏ (‏Grint‏ ‏‎(Rupert‏ کے، سب ہی اس سے دور بھاگتے ہیں- ہیری کو بھیانک خواب ستانے لگتے ہیں اور حقیقی زندگی میں گلابی لباس میں نظر آنے والی نئی استانی ڈولرس امرج‎ ‎‏(امیلڈا اسٹینٹن) ‏‎(Imelda Staunton)‎‏ اس سے سختی سے پیش آتی ہے- اس کے متکبرانہ اور تحکمانہ انداز سے‎ ‎ہیری‎ ‎‏ کی زندگی اجیرن ہوجاتی ہے- دوسری طرف جادو کے شعبے کا وزیر کارنیلس فج (رابرٹ ہارڈی) ‏‎(Robert Hardy)‎‏ بھی سیاسی بازیگر ہے جو فلم کے ولن وولڈمورٹ کی واپسی کو نہیں مانتا اور ہیری پر اسکول کے خلاف ورزی کا الزام لگاتا ہے- فلم میں ہیری اور اس کے ہم خیال دوستوں اور اس کے دشمنوں کی تدبیروں کو بڑے دلچسپ انداز سے دکھایا گیا ہے جس میں ایک طرف دردمندل رکھنے والا ہیری اور دوسری طرف اندھی انتظامیہ ہے- فلم میں خصوصی کمپیوٹر اثرات سے وزارت جادو اور عدالت کے خوبصورت سیٹ کے علاوہ مافوق الفطرت درندوں کے مناظر اور جادوئی کمالات دیکھنے کے قابل ہیں- ہیری کو جادو کے اسکول کو چوری چھپے چلاتے ہوۓ دکھایا گیا ہے جہاں وہ ساتھیوں کو کالے جادو کے حملوں سے بچنے کی تربیت دیتا ہے- فلم میں ہیری کے گاڈ فادر سیریئس بلیک (‏Gary Oldman‏) کی بیلاٹرکس (‏Helena Bonham Carter‏) کے ہاتھوں موت ہوجاتی ہے- فلم میں تفریح کے تمام ترلوازمات موجود ہیں جو اس فلم کو ایک بہترین فلم بناتے ہیں- فلم نے پوری دنیا میں شاندار کامیابی حاصل کی- ہیری پوٹر سیریز کی فلمیں اور ناولز پاکستان میں بھی کافی مقبول ہیں، اس بات کا اندازہ آپ اسے ہی لگا سکتے ہیں کہ میں نے یعنی ناظم حسین وسطڑو نے جواد‎ ‎حسین وسطڑو‎‏، واجد‎ ‎حسین وسطڑو‎‏ اور تنویر حسین وسطڑو کے ساتھ مل کر سندھ کے کئیں گاؤں کی سروے کی جس سے ہمیں یہ پتا چلا کہ شہروں میں ہی نہیں بلکہ گاؤں میں بھی ہیری پوٹر کا بھوت سوار ہے- لنڈن کے میرے ایک دوست جان واٹسن (‏John Watson‏)‏‎ ‎جو کہ ایما واٹسن ‏‎(Emma Watson)‎‏ کے بہت بڑے فین ہیں) نے کہا کہ پوری دنیا میں ہالانکہ جیلوں میں بھی ہیری پوٹر سیریز کے ناولز بڑے شوق سے پڑھے جاتے ہیں-