"تربت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏نقل و حمل: عام اصلاحات using AWB
م fixed web reference
سطر 34: سطر 34:
| population_est =
| population_est =
| pop_est_as_of = 2006
| pop_est_as_of = 2006
| population_footnotes = <ref name="estimate2006">{{Cite web| url=http://www.world-gazetteer.com/wg.php?x=&men=gpro&lng=en&dat=32&geo=-172&srt=pnan&col=aohdq&pt=c&va=&geo=413520701| title="Karachi"| first=World Gazetteer| last=Stefan Helders| accessdate=2006-04-17}}</ref>
| population_footnotes = <ref name="estimate2006">{{Cite web| url=http://www.world-gazetteer.com/wg.php?x=&men=gpro&lng=en&dat=32&geo=-172&srt=pnan&col=aohdq&pt=c&va=&geo=413520701| title="Karachi"| first=World Gazetteer| last=Stefan Helders| accessdate=2006-04-17|archiveurl=http://archive.is/GkIg|archivedate=2012-12-18}}</ref>
| area_total_km2 =
| area_total_km2 =
| elevation_m = 129
| elevation_m = 129

نسخہ بمطابق 00:36، 7 ستمبر 2013ء

شہر
تربت
Turbat
ملک پاکستان
صوبہبلوچستان
ضلعضلع کیچ
تحصیلتحصیل تربت
بلندی129 میل (423 فٹ)
آبادی (1998)[1]
 • کل79,200
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
یونین کونسلوں کی تعداد1

تربت (Turbat) شہر پاکستان کے صوبے بلوچستان کے جنوبی حصے میں واقع ہے۔ شہر ضلع کیچ اور تحصیل تربت کا انتظامی مرکز ہے۔ شہر خود ایک یونین کونسل پر مشتمل ہے۔ [2]

نقل و حمل

تربت میں ایک بین الاقوامی ہوائی اڈہ ہے جس میں گوادر، کراچی اور شارجہ، متحدہ عرب امارات سے براہ راست پروازیں ہوتی ہیں۔ شمال مغرب میں تربت زمینی راستے سے پنجگور اور قلات جنوب مشرق میں پسنی جبکہ مشرق میں یہ کراچی سے جڑا ہوا ہے۔

دلچسپی کے مقامات

  • كوه مراد
  • نواب مکران کا سابقہ محل
  • مسجد ناظم
  • حکومتی فارم
  • پنو کا قلعہ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. World Gazetteer Stefan Helders۔ ""Karachi""۔ 18 دسمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2006 
  2. Tehsils & Unions in the District of Kech/Turbat - Government of Pakistan