"مارگریت ثانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q102139 پر موجود ہیں
م Qasim Arif Sethi نے صفحہ مارگرٹ دوئم کو بجانب مارگریت ثانی منتقل کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 14:49، 11 ستمبر 2013ء

مارگرٹ دوئم

مارگرٹ دوئم

مارگرٹ دوِئم 16 اپریل 1940ء کو پیدا ہوئیں۔ اگرچہ وہ 1940 کو پیدا ہوئیں مگر تخت کی وارث 1953ء تک نہیں بن سکیں جب آئینی ترمیم کے ذریعے خواتیں کو تاج حاصل کرنے کی اجازت دی گئی۔ 14 جنوری 1972ء کو اپنے والد کے انتقال کے 14 دن بعد ان کی تاجپوشی کی گئی اور وہ ڈنمارک کی ملکہ بن گئیں۔