"محمد شفیع دیوبندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 2 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q28632 پر موجود ہیں
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:شخصیات
سطر 20: سطر 20:


[[زمرہ:اسلامی مذہبی رہنما]]
[[زمرہ:اسلامی مذہبی رہنما]]
[[زمرہ:شخصیات]]

نسخہ بمطابق 17:26، 21 ستمبر 2013ء

محمد شفیع عثمانی
معلومات شخصیت
پیدائش 25 جنوری 1897ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیوبند
وفات 6 اکتوبر 1976ء (79 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب دیوبندی
اولاد محمد رفیع عثمانی،  محمد تقی عثمانی،  محمد زکی کیفی،  محمد ولی رازی  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی دارالعلوم دیوبند
استاذ محمد رسول خان ہزاروی  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص عبدالحق بلوچ،  سید سیاح الدین کاکاخیل  ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مذہبی رہنما  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مفتی محمد شفیع عثمانی تحریک پاکستان کے ایک اہم رہنما اور مفتی اعظم پاکستان تھے۔ آپ نے مولانا شبیر آحمد عثمانی کی دعوت پر اپنا آبائی وطن دیوبند چھوڑ کر پاکستان حجرت کی۔ آپ کا شمار دارالعلوم دیوبند کے اہم استازہ میں ہوتا تھا۔ پاکستان آکر سب سے سے پہلے پاکستان میں دستور سازی کے عمل میں شریک ہوئے اور قائد اعظم کے وعدوں کے مطابق پاکستان میں نفاذ شریعت کے لئے راہ ہموار کیں۔ آپ نے کراچی کے علاقے کورنگی میں ایک وسیع و عریض مدرسہ جامع دارالعلوم کراچی قائم کیا جو آج پاکستان کا سب سے بڑا دینی مدرسہ ہے۔

  1. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2020