"نماز جنازہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 17 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q2540543 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
مردے کا تابوت ۔ اسلامی طریقہ یہ ہے کہ میت کو قبلہ رو لٹا دیا جائے۔ آنکھیں بند کر دی جائیں۔ نیم گرم پانی سے غسل دیا جائے اور کفن پہنایا جائے ۔ ’’شہیدوں کو غسل نہیں دیا جاتااور نہ کفن پہنایا جاتا ہے۔ انھیں خون آلودہ کپڑوں میں دفن کر دیا جاتا ہے‘‘ لاش کو چار پائی پر لٹا دیا جاتا ہے اور چار آدمی کاندھوں پر رکھ کر آہستہ آہستہ جنازے کو لے جاتے ہیں۔ لوگ جنازے کے ساتھ ساتھ [[کلمۂ شہادت]] پڑھتے جاتے ہیں۔ کسی پاکیزہ مقام پر نمازہ جنازہ پڑھائی جاتی ہے۔ اس نماز میں سجدہ نہیں ہوتا۔ صرف چار تکبیریں کہی جاتی ہیں۔ پہلی تکبیر کے بعد [[ثنا]] ، دوسری کے بعد [[درود شریف]] ، تیسری کے بعد دعا پڑھتے ہیں اور چوتھی [[تکبیر]] کے بعد سلام پھیر دیتے ہیں۔ نماز کے بعد میت کو قبلہ رو کرکے قبر میں دفن کر دیا جاتا ہے۔ جنازے میں شرکت فرض کفایہ ہے اور نماز جنازہ بھی [[فرض کفایہ]] ہے۔

==مزید دیکھیں==
*[[تجہیز و تکفین]]
[[زمرہ:موت کی رسومات]]
[[زمرہ:موت کی رسومات]]
[[زمرہ:نماز]]
[[زمرہ:نماز]]

نسخہ بمطابق 08:49، 13 اکتوبر 2013ء

مردے کا تابوت ۔ اسلامی طریقہ یہ ہے کہ میت کو قبلہ رو لٹا دیا جائے۔ آنکھیں بند کر دی جائیں۔ نیم گرم پانی سے غسل دیا جائے اور کفن پہنایا جائے ۔ ’’شہیدوں کو غسل نہیں دیا جاتااور نہ کفن پہنایا جاتا ہے۔ انھیں خون آلودہ کپڑوں میں دفن کر دیا جاتا ہے‘‘ لاش کو چار پائی پر لٹا دیا جاتا ہے اور چار آدمی کاندھوں پر رکھ کر آہستہ آہستہ جنازے کو لے جاتے ہیں۔ لوگ جنازے کے ساتھ ساتھ کلمۂ شہادت پڑھتے جاتے ہیں۔ کسی پاکیزہ مقام پر نمازہ جنازہ پڑھائی جاتی ہے۔ اس نماز میں سجدہ نہیں ہوتا۔ صرف چار تکبیریں کہی جاتی ہیں۔ پہلی تکبیر کے بعد ثنا ، دوسری کے بعد درود شریف ، تیسری کے بعد دعا پڑھتے ہیں اور چوتھی تکبیر کے بعد سلام پھیر دیتے ہیں۔ نماز کے بعد میت کو قبلہ رو کرکے قبر میں دفن کر دیا جاتا ہے۔ جنازے میں شرکت فرض کفایہ ہے اور نماز جنازہ بھی فرض کفایہ ہے۔

مزید دیکھیں