"علاقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے زمرہ:خطے کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
م نے زمرہ:اقسام ملکی تقسیمات کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
سطر 14: سطر 14:
[[زمرہ:علاقائی جغرافیہ]]
[[زمرہ:علاقائی جغرافیہ]]
[[زمرہ:خطے]]
[[زمرہ:خطے]]
[[زمرہ:اقسام ملکی تقسیمات]]

نسخہ بمطابق 11:26، 13 اکتوبر 2013ء

علاقہ وہ خطہ یا رقبہ ہوتا ہے جسے بڑے یا چھوٹے پیمانے پر مختلف خصوصیات کی بنیاد پر نقسیم کیا گیا ہو۔ یہ تقسیم اس طرح کی ہو سکتی ہے۔

  • ظاہری خصوصیات کی بنیاد پر تقسیم:زمین بنجر ہے تو بنجر زمین کا علاقہ، زرخیز ہے تو زرخیز زمین یا زمینوں کا علاقہ، پہاڑی علاقہ، بارانی علاقہ وغیرہ۔
  • موسم کی بنیاد پر: ٹھنڈا علاقہ، گرم علاقہ وغیرہ
  • لوگوں کے قدرتی خواص کی بنیاد پر: لمبے لوگوں کا علاقہ، گورے لوگوں کا علاقہ،
  • امیر لوگوں کا علاقہ یا غریب لوگوں کا علاقہ
  • خطرناک علاقہ،

مزید دیکھیں