"بحیرہ کورل" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 18°S 158°E / 18°S 158°E / -18; 158
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 24: سطر 24:
'''بحیرہ کورل''' ([http://en.wikipedia.org/wiki/Coral_Sea Coral Sea]) [[آسٹریلیا]] کے شمال مشرقی ساحل سے دور ایک [[مختتم بحیرہ]] ہے
'''بحیرہ کورل''' ([http://en.wikipedia.org/wiki/Coral_Sea Coral Sea]) [[آسٹریلیا]] کے شمال مشرقی ساحل سے دور ایک [[مختتم بحیرہ]] ہے


اسکے مغرب میں [[کوینسلینڈ]] کا مشرقی ساحل اور [[عظیم حائل شعب]] ہیں۔ مشرق میں [[وانواتو]] اور [[نیو کیلیڈونیا]] ہیں۔ اور شمال مشرق میں [[جزائر سلیمان]] ہیں۔ یہ شمال مغرب میں [[نیو گنی]] ہے۔ جنوب مین یہ [[بحیرہ تسمان]]، شمال میں [[بحیرہ سلیمان]] اور مشرق میں [[بحر الکاہل]] سے ملتا ہے۔ مغرب کی طرف [[کوینسلینڈ]] اور شمال مغرب میں یہ [[بحیرہ آرافرا]] سے [[آبنائے ٹورس]] کے ذریعے ملتا ہے۔
اسکے مغرب میں [[کوئنزلینڈ]] کا مشرقی ساحل اور [[عظیم حائل شعب]] ہیں۔ مشرق میں [[وانواتو]] اور [[نیو کیلیڈونیا]] ہیں۔ اور شمال مشرق میں [[جزائر سلیمان]] ہیں۔ یہ شمال مغرب میں [[نیو گنی]] ہے۔ جنوب مین یہ [[بحیرہ تسمان]]، شمال میں [[بحیرہ سلیمان]] اور مشرق میں [[بحر الکاہل]] سے ملتا ہے۔ مغرب کی طرف [[کوئنزلینڈ]] اور شمال مغرب میں یہ [[بحیرہ آرافرا]] سے [[آبنائے ٹورس]] کے ذریعے ملتا ہے۔


== تصاویر ==
== تصاویر ==

نسخہ بمطابق 11:36، 22 اکتوبر 2013ء

بحیرہ کورل
Coral Sea
متناسقات18°S 158°E / 18°S 158°E / -18; 158
طاس ممالکآسٹریلیا, نیو کیلیڈونیا (فرانس), پاپوا نیو گنی, جزائر سلیمان, وانواتو
سطحی رقبہ4,791,000 کلومیٹر2 (1,850,000 مربع میل)
اوسط گہرائی2,394 میٹر (7,854 فٹ)
زیادہ سے زیادہ گہرائی9,140 میٹر (29,990 فٹ)
حجم آب11,470,000 کلومیٹر3 (9.30×1012 acre·ft)
حوالہ جات[1][2]

بحیرہ کورل (Coral Sea) آسٹریلیا کے شمال مشرقی ساحل سے دور ایک مختتم بحیرہ ہے

اسکے مغرب میں کوئنزلینڈ کا مشرقی ساحل اور عظیم حائل شعب ہیں۔ مشرق میں وانواتو اور نیو کیلیڈونیا ہیں۔ اور شمال مشرق میں جزائر سلیمان ہیں۔ یہ شمال مغرب میں نیو گنی ہے۔ جنوب مین یہ بحیرہ تسمان، شمال میں بحیرہ سلیمان اور مشرق میں بحر الکاہل سے ملتا ہے۔ مغرب کی طرف کوئنزلینڈ اور شمال مغرب میں یہ بحیرہ آرافرا سے آبنائے ٹورس کے ذریعے ملتا ہے۔

تصاویر


بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. Coral Sea, Great Soviet Encyclopedia (in Russian)
  2. Coral Sea, Encyclopædia Britannica on-line