"پرویز خٹک" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
پرویز خٹک صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کے موجودہ وزیر اعلیٰ ہیں۔ انکا تعلق [[پاکستان تحریک انصاف]] سے ہے۔وہ پہلے [[عوامی نیشنل پارٹی]] کے سینئر رہنما تھے۔
پرویز خٹک صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کے موجودہ وزیر اعلیٰ ہیں۔ انکا تعلق [[پاکستان تحریک انصاف]] سے ہے۔وہ یکم جنوری 1950 کو پیدا ہوے۔خیبر پختونخواہ کے وزیر زراعت بھی رہ چکے ہیں۔تحریک انصاف میں شامل ہونے سے پہلےوہ [[عوامی نیشنل پارٹی]] کے سینئر رہنما تھے۔
==ابتدائی زندگی==

پرویز خٹک [[نوشہرہ]] کے نواحی گاؤں مانکی شریف میں پیدا ہوے۔ایچیسن کالج لاہور میں تعلیم حاصل کی۔گریجویشن گورڈن گالج راولپنڈی سے کی۔پیپلز پارٹی کے سیاسی رکن کے طور پر بھی کام کیا۔
ان کے تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔سب سے بڑا بیٹا دادا کا کاروبار سنبھال رھا ہے جبکہ باقی دونوں بیٹے برطانیہ میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
{{S-start}}
{{S-start}}
{{S-off}}
{{S-off}}

نسخہ بمطابق 10:49، 13 دسمبر 2013ء

پرویز خٹک صوبہ خیبر پختونخوا کے موجودہ وزیر اعلیٰ ہیں۔ انکا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔وہ یکم جنوری 1950 کو پیدا ہوے۔خیبر پختونخواہ کے وزیر زراعت بھی رہ چکے ہیں۔تحریک انصاف میں شامل ہونے سے پہلےوہ عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما تھے۔

ابتدائی زندگی

پرویز خٹک نوشہرہ کے نواحی گاؤں مانکی شریف میں پیدا ہوے۔ایچیسن کالج لاہور میں تعلیم حاصل کی۔گریجویشن گورڈن گالج راولپنڈی سے کی۔پیپلز پارٹی کے سیاسی رکن کے طور پر بھی کام کیا۔ ان کے تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔سب سے بڑا بیٹا دادا کا کاروبار سنبھال رھا ہے جبکہ باقی دونوں بیٹے برطانیہ میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

سیاسی عہدے
ماقبل 
طارق پرویز خان (نگراں)
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
2013 – تاحال
مابعد 
موجودہ