"مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ''' (Occupied Enemy Territory Administration) [[بیسویں صدی]] میں متحدہ افواج کی طرف سے قائم دو الگ الگ انتظامیہ کو دیا دیا ایک نام ہے۔ اصل میں مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ [[سلطنت عثمانیہ]] کے عرب علاقوں کے انتظام کے لیے [[پہلی جنگ عظیم]] کے دوران قائم کیا گیا۔ دوسری مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ [[مشرقی افریقہ]] اور [[شمالی افریقہ]] میں اطالوی سلطنت کے علاقوں کے انتظام کے لیے [[دوسری جنگ عظیم]] کے دوران قائم کی گئی لیکن یہ [[یورپ]] میں اطالوی مقبوضہ علاقوں کے لئے نہیں تھی۔
'''مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ''' (Occupied Enemy Territory Administration) [[بیسویں صدی]] میں متحدہ افواج کی طرف سے قائم دو الگ الگ انتظامیہ کو دیا دیا ایک نام ہے۔ اصل میں مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ [[سلطنت عثمانیہ]] کے عرب علاقوں کے انتظام کے لیے [[پہلی جنگ عظیم]] کے دوران قائم کیا گیا۔ دوسری مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ [[مشرقی افریقہ]] اور [[شمالی افریقہ]] میں اطالوی سلطنت کے علاقوں کے انتظام کے لیے [[دوسری جنگ عظیم]] کے دوران قائم کی گئی لیکن یہ [[یورپ]] میں اطالوی مقبوضہ علاقوں کے لئے نہیں تھی۔ <ref>[http://books.google.co.uk/books?id=k2jhzwWrt0sC&pg=PA306&dq=oeta+ottoman&hl=en&sa=X&ei=BUJBT8XjH-rb0QW-paWPDw&ved=0CF8Q6AEwBg#v=onepage&q=oeta%20ottoman&f=false The memoirs of Sir Ronald Storrs]</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 13:57، 21 دسمبر 2013ء

مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ (Occupied Enemy Territory Administration) بیسویں صدی میں متحدہ افواج کی طرف سے قائم دو الگ الگ انتظامیہ کو دیا دیا ایک نام ہے۔ اصل میں مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ سلطنت عثمانیہ کے عرب علاقوں کے انتظام کے لیے پہلی جنگ عظیم کے دوران قائم کیا گیا۔ دوسری مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ مشرقی افریقہ اور شمالی افریقہ میں اطالوی سلطنت کے علاقوں کے انتظام کے لیے دوسری جنگ عظیم کے دوران قائم کی گئی لیکن یہ یورپ میں اطالوی مقبوضہ علاقوں کے لئے نہیں تھی۔ [1]

حوالہ جات