"تبادلۂ خیال:برقناطیسیت (مقالہ ثانی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 02:48، 18 جنوری 2014ء

کیا electromagnetism کے لیے "برقناطیسیت" کی بجائے "برقمقناطیسیت" بہتر نہیں رہے گا؟ --Urdutext 00:01, 3 جون 2007 (UTC)

  • جی بالکل ، مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے کیونکہ اگر بہتر اصطلاح سامنے آجاۓ تو پرانی اصطلاح کو تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ انگریزی electromagnetism کے لفظ میں electrical کا ical اڑا کر magnetism سے جوڑا گیا ہے جبکہ اردو میں مقناطیسیت کا مق اڑا کر برق سے جوڑا گیا ہے تاکہ ادائگی اور ہاتھ سے لکھنا سہل ہوسکے۔ برقناطیسیت کو برقمقناطیست کرتے وقت صفحے کے عنوان کی تبدیلی کے ساتھ ساتھ تلاش سے مدد لینا بھی مناسب ہوگا کیونکہ برقناطیسیت کئی جگہوں پر لکھا ہوگا جن کو ہر جگہ تبدیل کرنا بہتر ہے تاکہ ایک ہی لفظ کیلیۓ دو اصطلاحات نا بنیں۔ سمرقندی
  • آپ کی بات درست ہے، "برقمقناطیسیت" بہت لمبا ہو جائے گا۔ میرا خیال ہے ایسا ہی رہنے دیتے ہیں۔

--Urdutext 02:22, 3 جون 2007 (UTC)