"برقناطیسیت (مقالہ ثانی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م سمرقندی نے صفحہ برقناطیسیت کو بجانب برقناطیسیت (مقالہ ثانی) منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
* اسی موضوع پر مقالۂ دیکھیے بنام [[الیکٹرومیگنیٹیزم]]
{{برقناطیسیت}}
{{برقناطیسیت}}
علم [[طبیعیات]] میں '''برقناطیسیت''' یا '''برقی مقناطیسیت''' (electromagnetism) دراصل [[برقناطیسی میدان]] کے مطالعے کو کہا جاتا ہے۔ برقناطیسی میدان ایک ایسا [[میدان]] ہوتا ہے کہ جو اس تمام [[فضاء (ضد ابہام)|فضاء]] کا احاطہ کیے ہوئے ہوتا ہے جو کہ کسی بھی ایسے [[ذرہ|ذرے]] کے گرد پائی جاتی ہے جو کہ [[برق|برقی]] طور پر [[برقی بار|بار]] دار کیفیت کا حامل ہو۔ جبکہ بذات خود یہ میدان اس باردار ذرے ([[charge]]d [[ذرہ|particle]]) کے وجود اور حرکات سے متاثر ہوتا ہے۔

نسخہ بمطابق 02:51، 18 جنوری 2014ء

برقناطیسیت
برق -- مقناطیسیت
برقی سکونیات
برقی بار
قانون کولمب
برقی میدان
قانون گاس
برقی جُہد
مقناطیسی سکونیات
قانون ایمپیئر
مقناطیسی میدان
مقناطیسی حرکات
برقی حرکیات
جار برقی
یورینٹز قوت
برحرکی قوت
برقناطیسی تحریض
قانون فیراڈے لینز
ہٹاؤ جار
میکسویل مساوات
برقناطیسی میدان
برقناطیسی اشعاع
برقی دوران
برقی ایصال
برقی مزاحمت
گنجائش
تحریضیت
مسدودیت
اصداء ساز
قائد الموج

علم طبیعیات میں برقناطیسیت یا برقی مقناطیسیت (electromagnetism) دراصل برقناطیسی میدان کے مطالعے کو کہا جاتا ہے۔ برقناطیسی میدان ایک ایسا میدان ہوتا ہے کہ جو اس تمام فضاء کا احاطہ کیے ہوئے ہوتا ہے جو کہ کسی بھی ایسے ذرے کے گرد پائی جاتی ہے جو کہ برقی طور پر بار دار کیفیت کا حامل ہو۔ جبکہ بذات خود یہ میدان اس باردار ذرے (charged particle) کے وجود اور حرکات سے متاثر ہوتا ہے۔