"سیاروی سکونت پذیریت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م سمرقندی نے صفحہ سیاروی سکونت پذیریت کو بجانب سیاروی سکونت پذیریت (مقالہ ثانی) منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
* اسی موضوع پر مقالۂ دیکھیے بنام [[پلانیٹیری ہیبیٹ ایبیلیٹی]]
سیاروی سکونت پذیریت (planetary habitability) سے مراد کسی بھی [[سیارے]] یا کسی [[قدرتی سیارچہ|قدرتی سیارچے]] کی وہ قدرت یا صلاحیت ہوتی ہے کہ جس کے باعث وہ [[حیات]] کے ظہور اور پھر اس کو برقرار رکھنے کا متحمل ہوتا ہو۔ اس طرح سے کسی سیارے یا قدرتی سیارچے کے قابل رہائش ہونے یا [[سکونت پذیریت]] کی حالت میں آنے کے لیے متعدد عوامل درکار ہوتے ہیں جن کو (فی الوقت بکثرت) [[زمین]] پر رہائش کے لیے درکار عوامل سے ہی اخذ کیا جاتا ہے۔ ان عوامل میں کسی سیارے کا اس کے اپنے [[سورج]] (یا [[ستارے]]) سے فاصلہ، زندگی کے لیے درکار [[کیمیائی]] [[عناصر]] و [[مرکبات]] کی دستیابی اور آب وہ [[ہوا]] وغیرہ شامل ہیں۔ کسی سکونت پذیریت کے حامل سیارے پر زندگی براہ راست (یا بذات خود) اسی سیارے پر بھی نمودار ہوسکتی ہے اور یا پھر وہ [[کل تخمباری]] (panspermia) کے نظریے کے تحت اس پر کسی اور مقام سے بھی پہنچ کر پھیل سکتی ہے۔

نسخہ بمطابق 03:09، 18 جنوری 2014ء

سیاروی سکونت پذیریت (planetary habitability) سے مراد کسی بھی سیارے یا کسی قدرتی سیارچے کی وہ قدرت یا صلاحیت ہوتی ہے کہ جس کے باعث وہ حیات کے ظہور اور پھر اس کو برقرار رکھنے کا متحمل ہوتا ہو۔ اس طرح سے کسی سیارے یا قدرتی سیارچے کے قابل رہائش ہونے یا سکونت پذیریت کی حالت میں آنے کے لیے متعدد عوامل درکار ہوتے ہیں جن کو (فی الوقت بکثرت) زمین پر رہائش کے لیے درکار عوامل سے ہی اخذ کیا جاتا ہے۔ ان عوامل میں کسی سیارے کا اس کے اپنے سورج (یا ستارے) سے فاصلہ، زندگی کے لیے درکار کیمیائی عناصر و مرکبات کی دستیابی اور آب وہ ہوا وغیرہ شامل ہیں۔ کسی سکونت پذیریت کے حامل سیارے پر زندگی براہ راست (یا بذات خود) اسی سیارے پر بھی نمودار ہوسکتی ہے اور یا پھر وہ کل تخمباری (panspermia) کے نظریے کے تحت اس پر کسی اور مقام سے بھی پہنچ کر پھیل سکتی ہے۔