"چین میں وقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''چین میں وقت''' (Time in China) ایک معیاری وقت [[متناسق عالمی وقت+08:00]] استعمال کرتا ہے، جو کہ [[گرینچ معیاری وقت]] سے آٹھ گھنٹے آگے ہے۔ [[چین]] [[جغرافیائی]] طور ہر پانچ [[منطقۂ وقت|منطقاتِ وقت]] پر پھیلا ہوا ہے۔ [[جمہوریہ چین (1912–1949)]] میں پانچ [[منطقۂ وقت|منطقاتِ وقت]] رائج تھے۔ [[1949ء]] کے بعد سے [[چین]] صرف ایک معیاری استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن [[سنکیانگ]] اور [[تبت]] میں [[متناسق عالمی وقت+06:00]] بھی استعمال ہوتا ہے۔

سرزمین چین میں معیاری وقت کو مقامی طور ہر '''بیجنگ وقت''' (北京时间) کہا جاتا ہے اور بین الاقوامی سطح پر اسے '''[[چین معیاری وقت]]''' کہا جاتا ہے۔ [[ہانگ کانگ]] میں یہ '''[[ہانگ کانگ وقت]] کہلاتا ہے؛ [[مکاؤ]] میں اسے '''مکاؤ معیاری وقت''' کہا جاتا ہے اور تائیوان میں اسے سرکاری طور پر '''قومی معیاری وقت''' (国家 标准 时间) کہا جاتا ہے۔

[[زمرہ:چین میں وقت]]
[[زمرہ:چین میں وقت]]

نسخہ بمطابق 07:20، 12 فروری 2014ء

چین میں وقت (Time in China) ایک معیاری وقت متناسق عالمی وقت+08:00 استعمال کرتا ہے، جو کہ گرینچ معیاری وقت سے آٹھ گھنٹے آگے ہے۔ چین جغرافیائی طور ہر پانچ منطقاتِ وقت پر پھیلا ہوا ہے۔ جمہوریہ چین (1912–1949) میں پانچ منطقاتِ وقت رائج تھے۔ 1949ء کے بعد سے چین صرف ایک معیاری استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن سنکیانگ اور تبت میں متناسق عالمی وقت+06:00 بھی استعمال ہوتا ہے۔

سرزمین چین میں معیاری وقت کو مقامی طور ہر بیجنگ وقت (北京时间) کہا جاتا ہے اور بین الاقوامی سطح پر اسے چین معیاری وقت کہا جاتا ہے۔ ہانگ کانگ میں یہ ہانگ کانگ وقت کہلاتا ہے؛ مکاؤ میں اسے مکاؤ معیاری وقت کہا جاتا ہے اور تائیوان میں اسے سرکاری طور پر قومی معیاری وقت (国家 标准 时间) کہا جاتا ہے۔