"منگلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10: سطر 10:
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

[[زمرہ:ضلع میرپور میں آباد مقامات]]

نسخہ بمطابق 07:56، 12 فروری 2014ء

نام منگلا (Mangla) مغرب میں منگلا قلعہ کے تلہٹی میں واقع ایک چھوٹے سے گاؤں کے نام سے ماخوذ ہے جو کہ منگلا ڈیم کی تعمیر سے قبل یہاں موجود تھا۔ اس وقت لفظ منگلا ایک بڑے علاقے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے جس میں منگلا چھاؤنی، منگلا کالونی اور منگلا ہیملیٹ شامل ہیں۔

یہ سکندر اعظم کی افواج کے دریائے جہلم عبور کرنے اور پورس کا سامنا کرنے کا مقام بھی ہے۔ [1]

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. Lendering, Jona (28 May 2008)۔ "Hydaspes (Jhelum)"۔ Livius.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2012