"ہیفئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''ہیفئی''' (Hefei) (چینی: 合肥) مشرقی چین میں صوبہ انہوئی کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ ا...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

{{چین کے صوبائی دارالحکومت}}


[[زمرہ:ہیفئی]]
[[زمرہ:ہیفئی]]

نسخہ بمطابق 06:06، 17 فروری 2014ء

ہیفئی (Hefei) (چینی: 合肥) مشرقی چین میں صوبہ انہوئی کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ ایک پریفیکچر سطح شہر اور انہوئی کا سیاسی، اقتصادی، اور ثقافتی مرکز ہے۔ یہ صوبے کے مرکزی حصے میں واقع ہے۔ ہیفئی کا رقبہ 11،323 مربع کلومیٹر (4،372 مربع میل) اور 2010 کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 7،457،027 افراد پر مشتمل ہے۔


حوالہ جات