"مکہ مسجد (حیدرآباد دکن)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
تصاویر |
||
سطر 27: | سطر 27: | ||
اس مسجد کی تعمیر چھٹویں [[سلطنت قطب شاہی|قطب شاہی سلطان]] [[محمد قلی قطب شاہ|سلطان محمد قلی قطب شاہ]] نے تعمیر کروایا۔ |
اس مسجد کی تعمیر چھٹویں [[سلطنت قطب شاہی|قطب شاہی سلطان]] [[محمد قلی قطب شاہ|سلطان محمد قلی قطب شاہ]] نے تعمیر کروایا۔ |
||
اس کے تین آرچ ایک ہی پتھر سے تراشے گئے ہیں۔ اس کی تعمیر میں 8000 کاریگروں نے کام کیا۔ |
اس کے تین آرچ ایک ہی پتھر سے تراشے گئے ہیں۔ اس کی تعمیر میں 8000 کاریگروں نے کام کیا۔ |
||
==تصاویر== |
|||
<gallery> |
|||
File:Mecca Masjid front view, Hyderabad.JPG|Mecca Masjid Frontage |
|||
Image:Mecca Masjid at Hyderabad.jpg|Makkah Masjid Minaret Design |
|||
File:Mmfrmcm.JPG|View from Charminar |
|||
File:MeccaMasjidFromCharminar.jpg|Mecca Masjid Street View From Charminar |
|||
File:Mmside.jpg|Pigeons on the structure |
|||
</gallery> |
|||
==حوالہ جات== |
==حوالہ جات== |
نسخہ بمطابق 12:26، 19 فروری 2014ء
مکہ مسجد Makkah Masjid | |
---|---|
مکہ مسجد | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 17°21′37″N 78°28′24″E / 17.360305°N 78.473416°E |
مذہبی انتساب | اسلام |
ملک | بھارت |
مذہبی یا تنظیمی حالت | مسجد |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | Islamic architecture |
طرز تعمیر | قطب شاہی، آصف جاہی |
سنہ تکمیل | 1694 |
تفصیلات | |
گنجائش | 10,000 |
لمبائی | 67 m |
چوڑائی | 54 m |
انتہائی بلندی | 23 m |
مواد | گرینائٹ |
مکہ مسجد :Makkah Masjid (మక్కా మసీదు) بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کا دارالحکومت شہر حیدرآباد، دکن کی ایک عظیم مسجد ہے۔ یہ مسجد پرانے شہر میں واقعہ ہے۔ اس کے اطراف و اکناف چار مینار چومحلہ پیلس، لاڈ بازار وغیرہ ہیں۔
اس مسجد کی تعمیر میں استعمال کی گئی اینٹوں کو شہر مکہ سے منگوائی گئی مٹی سے بنایا گیا ہے۔
تاریخ اور تعمیر
اس مسجد کی تعمیر چھٹویں قطب شاہی سلطان سلطان محمد قلی قطب شاہ نے تعمیر کروایا۔ اس کے تین آرچ ایک ہی پتھر سے تراشے گئے ہیں۔ اس کی تعمیر میں 8000 کاریگروں نے کام کیا۔
تصاویر
-
Mecca Masjid Frontage
-
Makkah Masjid Minaret Design
-
View from Charminar
-
Mecca Masjid Street View From Charminar
-
Pigeons on the structure
حوالہ جات
1-Tavernier: Travels in India (English Translation), Oxford University Press, Humphrey Milford, Translated by Ball, London 1925 pg 205 Both Volumes translated from Le Six Voyages de J. B. Tavernier (2 vols. 4to, Paris, 1676)
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر مکہ مسجد (حیدرآباد دکن) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |