"24 اپریل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 39: سطر 39:
{{مہینے}}
{{مہینے}}


[[زمرہ:اپریل]]
[[زمرہ:ایام سال]]
[[زمرہ:ایام سال]]

نسخہ بمطابق 16:19، 1 مارچ 2014ء

22 اپریل 23 اپریل 24 اپریل 25 اپریل 26 اپریل

واقعات

  • 1995ء پاکستان اور بنگلہ دیشی وزرائے اعظم کے درمیان ڈھائی لاکھ بہاریوں کی پاکستان واپسی پر مذاکرات ہوئے [1]
  • 1981ء آئی بی ایم نے پرسنل کمپیوٹر(پی سی) متعارف کرایا[1]
  • 1970ء سینیگال میں آئین نافذ کیا گیا[1]
  • 1970ء گمبیا نے دولت مشترکہ کے زیر حت جمہوریہ بننے کا اعلان کیا[1]
  • 1968ء ماریطانیہ اقوام متحدہ کا رکن بنا[1]
  • 1968ء ماریشس اقوام متحدہ کا رکن بنا[1]
  • 1962ء مشرقی پاکستان کے انتظامی ڈھانچے میں ردّ و بدل کااعلان کیا گیا[1]
  • 1954ء آسٹریلیا اور سوویت یونین نے سفارتی تعلقات منقطع کیے[1]
  • 1898ء اسپین نے امریکا کے خلاف جنگ کا اعلان کردیا[1]


ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو