"25 جولائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Irfan-bot (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 816531 ویں ترمیم کا استرجع۔
سطر 38: سطر 38:
{{مہینے}}
{{مہینے}}


[[زمرہ:جولائی]]
[[زمرہ:ایام سال]]
[[زمرہ:ایام سال]]

نسخہ بمطابق 16:21، 1 مارچ 2014ء

23 جولائی 24 جولائی 25 جولائی 26 جولائی 27 جولائی

واقعات

  • 2007ء پرتیبھا پاٹل بھارت کی پہلی خاتون صدر بن گئیں
  • 2010ء وکی لیکس نے امریکہ افغانستان کے متعلق عسکری دستاویزات افشا کئے ۔
  • 1957ء - پاکستان نیشنل پارٹی قائم ہوئی جو بعد میں نیشل عوامی پارٹی بن گئی۔
  • 1907ء -کوریا جاپان کے زیر تسلط آگیا۔ [1]
  • 1954ء -اسکندر مرزا نے مشرقی بنگال میں پہلے تھرمل پاور پلانٹ کا افتتاح کیا۔ [1]
  • 1994ء -اسرائیل اوراردن کے مابین جنگ بندی کے معاہدے(واشنگٹن ڈیکلےئریشن) پر دستخط ہوئے۔ [1]
  • 2003ء -سیالکوٹ جیل میں 3سول جج اور 5قیدی ہلاک اور 2جج شدید زخمی۔ [1]
  • 1978ءدنیا کی پہلی ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی پیدائش ۔ [2]
  • 2000ء پیرس کے قریب چارلس ڈیگال ایئرپورٹ پر کانکرڈ طیارے کا حادثہ 113 ہلاک [2]
  • 1965ء باب ڈیلن نے نیو پورٹ فوک فیسٹیول میں برقی گٹار پر فن کا مظاہرہ کر کے دکھایا ۔ [3]
  • 1984ء روسی خلانورد خاتون "سویتلانا سویتسکیا" دنیا کی پہلی خلاباز خاتون بن گئیں [3]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

  • گلاشیا میں قومی دن ۔
  • تیونس میں یوم جمہوریہ

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو 
  2. ^ ا ب "In This Day"۔ بی بی سی 
  3. ^ ا ب پ "In This Day"۔ نیو یارک ٹائمز