"جے بی پریسلے" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:1984ء کی اموات بجانب زمرہ:1984ء کی وفیات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف J. B. Priestley > جے بی پریسلے
سطر 1: سطر 1:
جے بی پریسلے [[J. B. Priestley]] برطانیہ کے معروف ادیب، ڈرامہ نگار، براڈ کاسٹر اور ڈائریکٹر تھے۔ ان کا پورا نام Johan Boynton Priestley تھا۔ وہ شمالی انگلستان کے شہر [[بریڈفورڈ]] میں 13 ستمبر 1894 کو پیدا ہوئے۔ جے بی پریسلے کی والدہ ان کی پیدائش کے کچھ ہی دنوں بعد فوت ہوگئی تھی۔ ان کے والد نے چار سال بعد دوسری شادی کرلی۔ ان کے والد اسکول ماسٹر تھے۔
جے بی پریسلے [[جے بی پریسلے]] برطانیہ کے معروف ادیب، ڈرامہ نگار، براڈ کاسٹر اور ڈائریکٹر تھے۔ ان کا پورا نام Johan Boynton Priestley تھا۔ وہ شمالی انگلستان کے شہر [[بریڈفورڈ]] میں 13 ستمبر 1894 کو پیدا ہوئے۔ جے بی پریسلے کی والدہ ان کی پیدائش کے کچھ ہی دنوں بعد فوت ہوگئی تھی۔ ان کے والد نے چار سال بعد دوسری شادی کرلی۔ ان کے والد اسکول ماسٹر تھے۔


[[Image:J.B.PRIESTLEY.JPG|thumb|200px|بریڈفورڈ، برطانیہ کے عظیم ڈامہ نگار، ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور براڈ کاسٹر جے-بی پرسٹلے کا مجسمہ]]
[[Image:J.B.PRIESTLEY.JPG|thumb|200px|بریڈفورڈ، برطانیہ کے عظیم ڈامہ نگار، ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور براڈ کاسٹر جے-بی پرسٹلے کا مجسمہ]]

نسخہ بمطابق 00:03، 2 مارچ 2014ء

جے بی پریسلے جے بی پریسلے برطانیہ کے معروف ادیب، ڈرامہ نگار، براڈ کاسٹر اور ڈائریکٹر تھے۔ ان کا پورا نام Johan Boynton Priestley تھا۔ وہ شمالی انگلستان کے شہر بریڈفورڈ میں 13 ستمبر 1894 کو پیدا ہوئے۔ جے بی پریسلے کی والدہ ان کی پیدائش کے کچھ ہی دنوں بعد فوت ہوگئی تھی۔ ان کے والد نے چار سال بعد دوسری شادی کرلی۔ ان کے والد اسکول ماسٹر تھے۔

بریڈفورڈ، برطانیہ کے عظیم ڈامہ نگار، ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور براڈ کاسٹر جے-بی پرسٹلے کا مجسمہ
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔