"جالینوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 72 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q8778 پر موجود ہیں
سطر 8: سطر 8:
{{Commonscat|Galenus of Pergamum}}
{{Commonscat|Galenus of Pergamum}}


[[زمرہ:تیسری صدی کی وفیات]]
[[زمرہ:فلسفی]]
[[زمرہ:فلسفی]]
[[زمرہ:یونانی شخصیات]]
[[زمرہ:یونانی شخصیات]]

نسخہ بمطابق 04:10، 2 مارچ 2014ء

Galen

فائل:Galen.jpg
جالینوس

پیدائش: 130ء

انتقال: 200ء

یونان کا طبیب اور فلسفی ۔ پرگیمم ’’ ایشیائے کوچک‘‘ میں پیدا ہوا۔ باپ ریاضی دان اور معمار تھا۔ سولہ برس کی عمر میں طب کا مطالعہ شروع کیا اور سمرنا ، کورنتھ اور سکندریہ گیا۔ 158ء میں واپس آکر پرگیمم کے بادشاہ کا شاہی طبیب مقرر ہوا۔ 163ء میں روم گیا اور شہنشاہ مارکس آری لیس کا شاہی طبیب ہوگیا۔ لیکن چار سال بعد واپس پرگیمم آگیا۔ تقریبا ڈیڑھ سو تصانیف طب منطق ، صرف و نحو ، اخلاقیات ، فلسفہ اور ادب کے متنوع مضامین سے تعلق رکھتی ہیں۔ ارسطو اور افلاطون کی بعض کتابوں کی شرح بھی لکھی۔