"بازل (شہر)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 90 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q78 پر موجود ہیں
م روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون
سطر 8: سطر 8:
اس شہر سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات میں چھ مرتبہ کے [[آسکر ایوارڈز|آسکر]] اعزاز یافتہ فلم پیش کار [[آرتھر کوہن]]، معروف [[ٹینس]] کھلاڑی [[راجر فیڈرر]] اور انہی کی ہم پیشہ خاتون کھلاڑی [[پیٹی شنائیڈر]] شامل ہیں۔
اس شہر سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات میں چھ مرتبہ کے [[آسکر ایوارڈز|آسکر]] اعزاز یافتہ فلم پیش کار [[آرتھر کوہن]]، معروف [[ٹینس]] کھلاڑی [[راجر فیڈرر]] اور انہی کی ہم پیشہ خاتون کھلاڑی [[پیٹی شنائیڈر]] شامل ہیں۔
{{Commonscat|Basel}}
{{Commonscat|Basel}}

== نگار خانہ ==
<gallery>
File:Museum der Kulturen 2008-03-30.jpg|<!--Natural History Museum-->
File:Basler Munster.jpg|<!--Basel Münster-->
File:Mittlere Brücke.jpg|<!--''Mittlere Rhein Brücke'' (Mid-Rhine Bridge)-->
File:Basler Kunstmuseum.jpg|<!-- Kunstmuseum Basel-->
File:Haus zum Kirschgarten 2008-03-30.jpg|<!--House ''zum Kirschgarten''-->
File:Basel Barfüsserkirche Inneres 11-05-2008.jpg|<!-- Former Franciscan ''Barefoot'' Order Church-->
File:Basle Bahnhof Trainstation Switzerland.jpg|<!--Basel SBB railway station-->
File:Antikenmuseum Basel 2008-03-30.jpg|<!--Berri-Villen and Antikenmuseum Basel-->
File:BankIntZahlungsausgleich.jpg|<!--Bank for International Settlements-->
File:Basel, straatzicht Steinenberg-Sankt Alban Graben foto3 2013-07-27 09.48.jpg|<!--Steinenberg-Sankt Alban Graben-->
</gallery>


[[زمرہ:دریائے رائن کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:دریائے رائن کے آباد مقامات]]

نسخہ بمطابق 22:13، 10 مارچ 2014ء

دریائے رائن پر واقع متلیرے بروکے

بازیل (انگریزی: Basel) سویٹزرلینڈ کا تیسرا سب سے زیادہ آبادی رکھنے والا شہر ہے جس کی آبادی 2004ء کے مطابق ایک لاکھ 66 ہزار سے زائد نفوس پر مشتمل ہے۔

شمال مغربی سویٹزرلینڈ میں دریائے رائن کے کنارے واقع یہ شہر کیمیاوی مادوں اور ادویات سازی کے صنعتوں کا بڑا مرکز ہے۔ شہر کی سرحدیں جرمنی اور فرانس دونوں سے ملتی ہیں۔

بازیل یورپ کے اہم ثقافتی مراکز میں شمار ہوتا ہے اور 1997ء میں یہ "یورپ کے ثقافتی دارالحکومت" کے مقابلے میں شریک ہوا۔

اس شہر سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات میں چھ مرتبہ کے آسکر اعزاز یافتہ فلم پیش کار آرتھر کوہن، معروف ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر اور انہی کی ہم پیشہ خاتون کھلاڑی پیٹی شنائیڈر شامل ہیں۔

نگار خانہ