"جھانسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 32 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q242995 پر موجود ہیں
م روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون
سطر 1: سطر 1:
[[اتر پردیش]] [[بھارت]] کا ایک شہر۔ زرعی مارکیٹ اور چھوٹی صنتعتوں کا مرکز ہے۔ لوہے اور فولاد کے کارخانے بھی ہیں۔ [[راجپوت|راجپوتوں]] نے 1612ء میں یہاں ایک قلعہ بنایا۔ 1742ء میں [[مرہٹہ|مرہٹوں]] نے اس کو اور مضبوط کیا۔ [[لارڈ کیننگ]] کی گورنر جنرل شپ کے زمانے میں جون 1857ء کو یہاں کی ایک [[رانی لکشمی بائی]] ’’[[جھانسی کی رانی]]‘‘ نے انگریزوں کے خلاف علم بغاوت بلند کیا تھا۔ اس وقت جھانسی ایک ریاست تھی۔

{{Commonscat|Jhansi}}
{{Commonscat|Jhansi}}

== نگار خانہ ==
<gallery>
File:St-judes-shrine_200_150.jpg|<!--St. Jude's Shrine-->
File:Imageskhjh.jpg|<!--Barua Sagar Dam-->
File:India-5855_-_Flickr_-_archer10_(Dennis).jpg|<!--Jhansi-->
File:श्री_गणेश_मंदिर_,_झाँसी.JPG|<!--श्री गणेश मंदिर,झाँसी-->
File:Bhanderi_Gate_of_Jhansi_Fort.jpg|<!--Bhanderi Gate of Jhansi Fort-->
File:The_Fort,_Jhansi,_a_gelatin_silver_photo,_c.1900.jpg|<!--Jhansi Fort in 1900-->
File:Mutiny_Memorial,_Jhansi_1900.jpg|<!--Mutiny Memorial Jhansi in 1900-->
File:Shiv_temple_in_rani.jpg|<!--Shiv Temple-->
File:ISKCON_Temple_inside_Saiyar_Gate_at_JHANSI.jpg|<!--ISKCON Temple inside Saiyar Gate-->
</gallery>

[[زمرہ:بھارت کے شہر]]
[[زمرہ:بھارت کے شہر]]

نسخہ بمطابق 01:53، 11 مارچ 2014ء

اتر پردیش بھارت کا ایک شہر۔ زرعی مارکیٹ اور چھوٹی صنتعتوں کا مرکز ہے۔ لوہے اور فولاد کے کارخانے بھی ہیں۔ راجپوتوں نے 1612ء میں یہاں ایک قلعہ بنایا۔ 1742ء میں مرہٹوں نے اس کو اور مضبوط کیا۔ لارڈ کیننگ کی گورنر جنرل شپ کے زمانے میں جون 1857ء کو یہاں کی ایک رانی لکشمی بائی ’’جھانسی کی رانی‘‘ نے انگریزوں کے خلاف علم بغاوت بلند کیا تھا۔ اس وقت جھانسی ایک ریاست تھی۔

نگار خانہ