"دم دار سیارے" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 121 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q3559 پر موجود ہیں
م روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون
سطر 14: سطر 14:
{{ہمارا نظام شمسی}}
{{ہمارا نظام شمسی}}
{{Commonscat|Comets}}
{{Commonscat|Comets}}

== نگار خانہ ==
<gallery>
File:Comet P1 McNaught02 - 23-01-07-edited.jpg|<!--Comet [[C/2006 P1]] (McNaught) taken from Victoria, Australia 2007-->
File:Great Comet of 1882.jpg|<!--The [[Great Comet of 1882]] is a member of the [[Kreutz Sungrazers|Kreutz group]]-->
File:Great Comet 1861.jpg|<!--Great Comet 1861-->
</gallery>


[[زمرہ:دم دار سیارے]]
[[زمرہ:دم دار سیارے]]

نسخہ بمطابق 03:43، 11 مارچ 2014ء

دم دار ستارے Comets

ہیل بوپ ، ایک دم دار سیارہ یا comet۔ بہت غور سے دیکھنے پر اسکی دوسری دم بھی نظر آتی ہے جو نیلے رنگ کی ہے۔
ہر دم دار سیارے کی عام طور پر دو دمیں ہوتی ہیں۔ ایک دھول کی بنی ہوئی جو ترچھی شکل کی ہوتی ہے اور دوسری ion کی بنی ہوئی جو سیدھی ہوتی ہے اور سورج کی مخالف سمت جاتی ہے اور اس تصویر میں نیلے رنگ کی ہے۔
دم دار سیارے کی دو دمیں مخالف سمتوں میں نظر آ سکتی ہیں حالانکہ وہ ایک ہی طرف ہوتی ہیں۔

دم دار ستاروں کا انگریزی لفظ کامٹ یونانی لفظ کوم kome سے ماخوذ ہے۔ جس کا مطلب ہے بال۔

یہ بھی اجرام فلکی کا حصہ ہیں۔ یہ نسبتا چھوٹے چھوٹے ذرات سے تشکیل پاتے ہیں۔ اور ان کے گرد گیسی غلاف ہوتا ہے۔ چند دم دار ستارے سورج کے گرد مختصر وقت میں چکر لگا لتے ہیں۔


لیکن وقفے کے ساتھ برہنہ آنکھ naked eye سے نطر آنے والا دمدار ستارہ "ہیلی" ہے۔ یہ ہر 76 برس بعد اپنے مدار میں زمین کے قریب ترین آتا ہے۔ اسے برطانوی ماہر فلکیات ایڈمنڈ ہیلی (1742 تا 1656) کے نام سے موسوم کیا گیا ہے۔ اس کی پیش گوئی کے مطابق یہ ستارہ 1759 میں نظر آیا تھا۔

نگار خانہ

سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA