"لا انقباض" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 15 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q752800 پر موجود ہیں
م روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون
سطر 12: سطر 12:





== نگار خانہ ==
<gallery>
Image:Lead II rhythm generated asystole.JPG|
</gallery>


[[زمرہ:اسباب اموات]]
[[زمرہ:اسباب اموات]]

نسخہ بمطابق 09:46، 11 مارچ 2014ء

لا انقباض
جماعت بندی اور بیرونی ذرائع
برقی قلبی تخطیط (ECG) کا ایک نمونہ جو کہ لاانقباض کی کیفیت (خط مسطح / flatline) کو ظاہر کر رہا ہے۔
اکڈ-10 I46.0
اکڈ-9 427.5

لاانقباض یعنی asystole ایک ایسی کیفیت قلب ہوتی ہے کہ جس میں دل یا قلب کے عضلات کا انقباض (systole) لاموجود ، غائب یا ناپید ہوجاتا ہے اور اسی وجہ سے اس کیفیت یا حالت کو لاانقباض یعنی a-systole کہا جاتا ہے گویا یوں کہ سکتے ہیں کہ یہاں اردو کا لاحقہ لا اور انگریزی کا a اصل میں ناموجود یا لاموجود کے مفہوم کو ظاہر کرتا ہے۔

مزید دیکھیۓ


نگار خانہ