"تختہ شطرنج" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Tahir mq نے صفحہ تختہ (شطرنج) کو بجانب تختہ شطرنج منتقل کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 13:55، 11 مارچ 2014ء

شطرنج کی تختے پر شطرنج مہرے

شطرنج کا بساط یا شطرنج کا تختہ (انگریزی:chess board) ایک تختہ ہوتا ہے جو مربع شکل کا ہوتا ہے اور اس پہ شطرنج کا کھیل کھیلا جاتا ہے۔اس کی اوپر 64 خانے بنے ہوتی ہیں۔ جن میں 32 ایک رنگ ( کالا) اور 32 دوسرے رنگ (سفید) کے ہوتے ہیں۔