"روسی راسخ الاعتقاد کلیسیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''روسی آرتھوڈاکس چرچ''' یا '''روسی قدامت پسند کلیسا''' (Russian Orthodox Church) (روسی: Русская Православная Це...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 06:08، 1 اپریل 2014ء

روسی آرتھوڈاکس چرچ یا روسی قدامت پسند کلیسا (Russian Orthodox Church) (روسی: Русская Православная Церковь) جسے قانونی طور پر ماسکو بطریق (Moscow Patriarchate) (روسی: Московский Патриархат) کہا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میںروس کا قدامت پسند عیسائی کلیسا (Orthodox Christian Church of Russia) بھی کہا جاتا ہے۔ ایک آٹوسیفالس (autocephalous) (اپنا سر براہ خود مقرر کرنے والا) مشرقی قدامت پسند کلیسا ہے۔