"روزنامہ نوائے وقت" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حیدر (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م عمومی صفائی AWB |
حیدر (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 14: | سطر 14: | ||
*[http://www.nation.com.pk دی نیشن] |
*[http://www.nation.com.pk دی نیشن] |
||
[[زمرہ:اردو اخبار]] |
[[زمرہ:اردو اخبار|نوائے وقت]] |
||
[[زمرہ:پاکستانی اخبار]] |
[[زمرہ:پاکستانی اخبار|نوائے وقت]] |
||
[[زمرہ:اردو]] |
نسخہ بمطابق 00:48، 23 اکتوبر 2007ء
روزنامہ نوائے وقت، پاکستان کے شہروں لاہور، کراچی، ملتان سے شائع ہونے والا اردو زبان کا ایک اھم روزنامہ ہے۔ نوائے وقت کا آغاز 23 مارچ 1940 کو ہوا۔ پہلے یہ ہفت روزہ تھا بعد میں روزنامہ میں تبدیل ہو گیا۔ اخبار کی بنیاد حمید نظامی نے رکھی۔
نواۓ وقت کے بانی پکے مسلم لیگی تھے۔ جبکہ اس وقت نواۓ وقت مسلم لیگ (نواز شریف) کی حامی ہے۔
نوائے وقت گروپ
نوائے وقت گروپ کے تحت روزنامہ نوائے وقت کے علاوہ مندرجہ ذیل اخبارات اور رسائل شائع ہوتے ہیں۔
- دی نیشن انگریزی زبان کا روزنامہ
- ندائے ملت اردو زبان کا ہفت روزہ
- فیملی میگزین اردو زبان کا ہفت روزہ
- پھول بچوں کے لئے اردو زبان کا ماہنامہ