"فرانسس ہربرٹ براڈلے" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م آٹو وکی براؤزر کے ذریعے زمرہ جات کی تصحیح۔ تفاصیل کیلیے دیوان عام دیکھیے
م robot Adding: tr:Francis Bradley
سطر 20: سطر 20:
[[sk:Francis Herbert Bradley]]
[[sk:Francis Herbert Bradley]]
[[sv:F.H. Bradley]]
[[sv:F.H. Bradley]]
[[tr:Francis Bradley]]

نسخہ بمطابق 17:36، 2 نومبر 2007ء

Francis Herbert Bradley

پیدائش: 1846ء

انتقال: 1924ء

انگریز فلسفی اور جدلیات داں جس نے جدید فلسفے کو تجربیت اور افادیت پسندی کے اثرات سے جدا کرنے کی کوشش میں ہیگل کے طرز کی (مامل مثالیت) کو پیش کیا ۔ ہیگل ہی کی طرح اس نے بھی منطق کے جدلیاتی تجزے کے اصولوں کی حمایت کی ۔ آخری عمر میں اس کے نظریے میں فلاطونیت کے اثرات در آئے۔