"قواعد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: قواعد لفظ قاعدہ سے نکلا ہے جس کا مطلب ’’ترتیب و نظام دینا‘‘ ہے۔ قواعد یا گرامر ، کسی بھی زبان کو ب...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
قواعد لفظ قاعدہ سے نکلا ہے جس کا مطلب ’’ترتیب و نظام دینا‘‘ ہے۔ قواعد یا گرامر ، کسی بھی زبان کو بولنے کے انداز و چال گفتگو کو ادا کرنے کا طریقہ ہوتا ہے۔قواعد ہمیں یہ بتاتا ہے کہ ایک زبان کو کس طرح بولا جائے یعنی کس طرح اور کہاں کہاں کون کونسے الفاظوں کا استعمال کیا جائے۔<br />
قواعد لفظ قاعدہ سے نکلا ہے جس کا مطلب ’’ترتیب و نظام دینا‘‘ ہے۔ قواعد یا گرامر ، کسی بھی زبان کو بولنے کے انداز و چال گفتگو کو ادا کرنے کا طریقہ ہوتا ہے۔قواعد ہمیں یہ بتاتا ہے کہ ایک زبان کو کس طرح بولا جائے یعنی کس طرح اور کہاں کہاں کون کونسے الفاظوں کا استعمال کیا جائے۔
لسانیات میں ، قواعد کسی بھی قدرتی زبان کے ڈھانچہ جاتی قانین ہیں جو الفاظ ، فقرے اور جملے کی تشکیل کنٹرول کرتے ہیں ۔ اس اصطلاح سے اس کا مطالعہ بھی مراد لی جاتی ہے۔ اور اس میں صَرف ، نحو ، صوتیات ، معنویات وغیرہ شامل ہیں ۔
مختصر یہ کہ ان قاعدوں اور اصولوں کا مجموعہ جو ہمیں ایک زبان کی مرتبت بتاتی ہے۔
<br />
مختصر یہ کہ ان قاعدوں اور اصولوں کا مجموعہ جو ہمیں ایک زبان کی مرتبت بتاتی ہے۔<br />


[[زمرہ:قصص]]
[[زمرہ:صرف و نحو]]
[[زمرہ:یونانی مستعار الفاظ]]
[[زمرہ:قواعد]]

نسخہ بمطابق 11:02، 4 اپریل 2014ء

قواعد لفظ قاعدہ سے نکلا ہے جس کا مطلب ’’ترتیب و نظام دینا‘‘ ہے۔ قواعد یا گرامر ، کسی بھی زبان کو بولنے کے انداز و چال گفتگو کو ادا کرنے کا طریقہ ہوتا ہے۔قواعد ہمیں یہ بتاتا ہے کہ ایک زبان کو کس طرح بولا جائے یعنی کس طرح اور کہاں کہاں کون کونسے الفاظوں کا استعمال کیا جائے۔ لسانیات میں ، قواعد کسی بھی قدرتی زبان کے ڈھانچہ جاتی قانین ہیں جو الفاظ ، فقرے اور جملے کی تشکیل کنٹرول کرتے ہیں ۔ اس اصطلاح سے اس کا مطالعہ بھی مراد لی جاتی ہے۔ اور اس میں صَرف ، نحو ، صوتیات ، معنویات وغیرہ شامل ہیں ۔
مختصر یہ کہ ان قاعدوں اور اصولوں کا مجموعہ جو ہمیں ایک زبان کی مرتبت بتاتی ہے۔