"ویکیپیڈیا:اکثر پوچھے جانے والے سوالات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 16: سطر 16:
=== میں کس طرح ایک مضمون کا نام تبدیل کر سکتا ہوں؟ ===
=== میں کس طرح ایک مضمون کا نام تبدیل کر سکتا ہوں؟ ===
آپ '"منتقل'" بٹن کا استعمال کرتے ہوئے مضمون کو کسے دوسرے عنوان پر منتقل کرسکتے ہیں۔ جو کہ خانہ '''تلاش''' کے ساتھ "نیچے تیر" پر کلک کرنے پر سامنے آئے گا۔ تاہم آپ محفوظ کردہ صفحات کو منتقل نہیں کر سکتے۔
آپ '"منتقل'" بٹن کا استعمال کرتے ہوئے مضمون کو کسے دوسرے عنوان پر منتقل کرسکتے ہیں۔ جو کہ خانہ '''تلاش''' کے ساتھ "نیچے تیر" پر کلک کرنے پر سامنے آئے گا۔ تاہم آپ محفوظ کردہ صفحات کو منتقل نہیں کر سکتے۔

=== میں کس طرح اپنا صارف کا نام تبدیل کر سکتا ہوں / اپنا کھاتہ حذف کر سکتا ہوں؟ ===
صارف نام حذف '''نہیں''' کیا جا سکتا۔ تاہم آپ اپنا صارف نام تندیل کر سکتے ہیں۔ جس کے لیے آپ '''[[ویکیپیڈیا:تبدیلی صارف نام|تبدیلی صارف نام]]''' صفحہ پر درخواست دے سکتے ہیں۔




|}
|}

نسخہ بمطابق 11:43، 12 اپریل 2014ء

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

یہ ویکیپیڈیا استعمال کرتے ہوئے اکثر پوچھے گئے سوالات کی ایک فہرست ہے۔

میں ایک نیا صفحہ کس طرح تخلیق کروں؟

آپ کو ایک نیا مضمون بنانے کے لئے ایک ویکیپیڈیا کھاتہ (اکاؤنٹ) کی ضرورت ہے۔ آپ یہاں نیا کھاتہ کھول سکتے ہیں۔ صارف نام منتخب کرنے کے لیے دیکھیے صارف نام حکمت عملی

ایک نیا مضمون تخلیق کرنے کے لیے دیکھیے: ویکیپیڈیا:آپ کا پہلا مضمون۔ اس کے علاوہ آپ ویکیپیڈیا:ساحر تخلیق مضمون کے ذریعے بھی مضمون تخلیق کر سکتے ہیں۔

میرا مضمون کیوں حذف کر دیا گیا؟

آپ اس جگہ جہاں آپ کا صفحہ تھا پر نظر ڈالیں تو تو وہاں ایک سرخ خانہ میں اس صارف کا نام ظاہر ہو گا جس نے اس صفحہ کو حذف کیا اور اس کی وجہ یا وجوہات۔ اگر وجہ واضح نہیں تو آپ اس صارف کے تبادلۂ خیال صفحہ پر پیغام دے کر اس بارے میں پوچھ سکتے ہیں۔

میں کس طرح ایک مضمون کا نام تبدیل کر سکتا ہوں؟

آپ '"منتقل'" بٹن کا استعمال کرتے ہوئے مضمون کو کسے دوسرے عنوان پر منتقل کرسکتے ہیں۔ جو کہ خانہ تلاش کے ساتھ "نیچے تیر" پر کلک کرنے پر سامنے آئے گا۔ تاہم آپ محفوظ کردہ صفحات کو منتقل نہیں کر سکتے۔

میں کس طرح اپنا صارف کا نام تبدیل کر سکتا ہوں / اپنا کھاتہ حذف کر سکتا ہوں؟

صارف نام حذف نہیں کیا جا سکتا۔ تاہم آپ اپنا صارف نام تندیل کر سکتے ہیں۔ جس کے لیے آپ تبدیلی صارف نام صفحہ پر درخواست دے سکتے ہیں۔