"جامعہ ملیہ اسلامیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 28°33′41.79″N 77°16′48.54″E / 28.5616083°N 77.2801500°E / 28.5616083; 77.2801500
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 32: سطر 32:
}}
}}


'''جامعہ ملیہ اسلامیہ''' ([[ہندی]] : जामिया मिलिया इस्लामिया ، انگلش : Jamia Millia Islamia) [[نئی دہلی]] [[ہندوستان]] میں واقع ایک [[مرکزی جامعہ (ہندوستان)|مرکزی جامعہ]] ہے ۔ یہ 1920ء میں [[علی گڑھ]] میں قائم ہوئی تھی ۔ 1988ء میں ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایک ایکٹ کے تحت اسے مرکزی جامعہ کا درجہ حاصل ہوا ۔


==تاریخ==
'''جامعہ ملیہ اسلامیہ''' [[نئی دہلی]]، [[ہندوستان]] میں ایک جامعہ ہے۔
[[File:Building 18 jamia.JPG|thumb|Dr Zakir Hussain's Mausoleum]]
یہ یونیورسٹی 1920ء میں مسلمان رہنماؤں نے قائم کی تھی ۔<ref>[http://www.jmi.nic.in/ActStatutes.htm Jamia Millia Islamia Act 1988]</ref> اس کے بانیوں میں اہم کردار علی برادران ، یعنی مولانا محمد علی جوہر اور مولانا شوکت علی کا تھا ۔

* ڈاکٹر [[ذاکر حسین]] دہلی منتقلی کے بعد اس کے پہلے وائس چانسلر مقرر ہوئے تھے ۔ انتقال کے بعد جامعہ میں ہی ان کی تدفین عمل میں آئی تھی ۔
* ڈاکٹر [[مختار احمد انصاری]] ، جو بعد میں وائس چانسلر مقرر ہوئے ۔
* شیخ الہند [[مولانا محمود حسن]]
* [[عبدالمجید خواجہ]]
* [[عابد حسین]]
* [[حکیم اجمل خان]]
* [[محمد مجیب]]


==حوالہ جات==
{{reflist|colwidth=30em}}


{{نامکمل}}
{{نامکمل}}

نسخہ بمطابق 16:16، 30 اپریل 2014ء

28°33′41.79″N 77°16′48.54″E / 28.5616083°N 77.2801500°E / 28.5616083; 77.2801500

جامعہ ملیہ اسلامیہ
شعارعَلَّمَ الْاِنْسَانَ مَالَمْ یَعْلَمْ (اردو: انسان کو وہ سکھایا جو وہ نہیں جانتا تھا)
قسمعوامی
قیام1920
چانسلرلیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) ایم اے ذکی
وائس چانسلرپروفیسر طلعت احمد
تدریسی عملہ
700+
انتظامی عملہ
1000+
طلبہ15000
انڈر گریجویٹ10000+
پوسٹ گریجویٹ4000+
ڈاکٹریٹ کے طلبہ
1000+
مقامنئی دہلی، ، ہندوستان
کیمپسشہری
وابستگیاںUGC, NAAC, AIU
ویب سائٹhttp://jmi.ac.in/

جامعہ ملیہ اسلامیہ (ہندی : जामिया मिलिया इस्लामिया ، انگلش : Jamia Millia Islamia) نئی دہلی ہندوستان میں واقع ایک مرکزی جامعہ ہے ۔ یہ 1920ء میں علی گڑھ میں قائم ہوئی تھی ۔ 1988ء میں ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایک ایکٹ کے تحت اسے مرکزی جامعہ کا درجہ حاصل ہوا ۔

تاریخ

Dr Zakir Hussain's Mausoleum

یہ یونیورسٹی 1920ء میں مسلمان رہنماؤں نے قائم کی تھی ۔[1] اس کے بانیوں میں اہم کردار علی برادران ، یعنی مولانا محمد علی جوہر اور مولانا شوکت علی کا تھا ۔


حوالہ جات

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔