"کتب خانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 05:31، 1 مئی 2014ء
دارُالکُتُب یا مکتبہ (Library)، ایک ایسی جگہ یا مقام جہاں اُن لوگوں کو پڑھنے کیلئے کتابیں مہیّا کی جاتی ہیں جو لوگ (مالی یا دوسری وجوہات کی بناء پر) کتابیں خریدنے سے قاصر ہوتے ہیں.
یا
کتابوں کا ایک مجموعہ جس کو لوگ خریدے بغیر پڑھ سکتے ہیں.
جدید دارالکتب میں کتابوں کے ساتھ ساتھ سمعی فیتے (audio tapes)، کیسٹیں (cassettes)، بصری فیتے (video tapes) اور رقمبصری قرص جات (digital video discs) وغیرہ دستیاب ہوتے ہیں.
یوں، جدید درالکتب میں کوئی بھی شخص ہر قسم کی معلومات تک کسی بھی شکل و ذریعہ سے بے روک رَسائی حاصل کرسکتا ہے. بمع معلومات کے، یہ دارالکتب ماہرین یعنی کِتاب داروں کی خدمات بھی مہیا کرتی ہیں جو معلومات کو ڈھونڈنے اور اُن کو منظّم کرنے میں تجربہ کار ہوتے ہیں.
تصاویر
-
دارُالکُتُب
-
دارُالکُتُب
-
دارُالکُتُب
-
دارُالکُتُب
-
دارُالکُتُب
-
دارُالکُتُب
-
دارُالکُتُب
-
دارُالکُتُب
-
دارُالکُتُب
-
دارُالکُتُب
-
دارُالکُتُب
مزید دیکھیے
- RFID
- پاکستانی دارالکتب کی فہرست
- دُنیا کے دس بڑے دارالکتب
- کتب خانہ افلاطون
- کتب خانہ ارسطو
- کتب خانہ پرگامم
- کتب خانہ اشور بنی پال
- کتب خانہ اسکندریہ
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر کتب خانہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |