21 جون
19 جون | 20 جون | 21 جون | 22 جون | 23 جون |
واقعات[ترمیم]
- 1661ء روس اور سوئیڈن نے امن معاہدے پر دستخط کیے [1]
- 1940ء جنگ عظیم دوم: فرانسیسی افواج نے جرمنی کے سامنے ہتھیار ڈالے [1]
- 1945ء جنگ عظیم دوم Battle of Okinawa کا اختتام [1]
- 2009ء پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ جیتا
ولادت[ترمیم]
- 1953ء - بینظیر بھٹو، پاکستانی وزیر اعظم
- 1982ء لیڈی ڈیانا کے بیٹے ولیم کا یوم پیدائش [1]
وفات[ترمیم]
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
- -- موسیقی کا عالمی دن [1]