25 اپریل
23 اپریل | 24 اپریل | 25 اپریل | 26 اپریل | 27 اپریل |
واقعات[ترمیم]
- 1707ء - اختلاف جانشینی ہسپانیا کی جنگ المانسہ میں فرانسیسیوں نے آسٹرینز کو ہرا دیا۔
- 1792ء - فرانس کا ترانہ لے مارسیلیز لکھا گیا۔
- 1846ء - امریکا اور میکسیکو کے درمیان جنگ شروع ہو گئی۔
- 1846ء - ٹیکساس پر اختلافات کی وجہ سے امریکا اور میکسیکو کے درمیان جنگ ہو گئی
- 1859ء - نہر سوئز کی تعمیر کا کام شروع ہو گیا۔
- 1898ء - امریکا نے ہسپانیا سے اعلان جنگ کر دیا۔
- 1926ء - رضا پہلوی ایران کا شاہ بن گیا۔
- 1945ء - پچاس ممالک نے اقوام متحدہ کا آعاز کیا۔
- 1982ء - اسرائیلی فوجوں کی سنائی سے واپسی مکمل ہو گئی۔
- 1993ء - سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے صدر غلام اسحاق خان کے ہاتھوں اپنی حکومت کے خاتمے کے خلاف عدالت عظمی میں اپیل دائر کر دی۔
- 1982ء برطانوی فوج نے جنوبی جارجیا پر حملہ کر دیا [1]
- 1982ء اسرائیل نے کیمپ ڈیوڈ معاہدے کے تحت سینائی کے علاقوں سے فوجیں واپس بلالیں [1]
- 2005ء بلغاریہ اور رومانیہ نے یورپی یونین میں شمولیت کے معاہدے پر دستخط کیے[1]
- 1971ء ویتنام جنگ کیخلاف دولاکھ افراد نے واشنگٹن میں احتجاجی مارچ کیا[1]
- 1926ء شاہِ ایران رضا خان پہلوی کی تاج پوشی[1]
- 1915ء جنگ عظیم دوم:آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی فوج نے ترکی پر حملہ کیا[1]
- 1877ء روس نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا[1]
- 1859ء نہر سوئز کی تعمیر شروع ہوئی[1]
- 1704ء امریکا میں پہلے باقاعدہ روزنامے نیولیٹر کا اجرا[1]
ولادت[ترمیم]
- 1214ء - لوئی نہم، فرانس کے نویں لوئی بادشاہ
- 1284ء - ایڈورڈ دوم، برطانیہ کا بادشاہ
- 1599ء - اولیور کرامویل، برطانیہ کا سربراہ
- 1823ء - عبد المجید اول، سلطنت عثمانیہ کے 31 ویں سلطان
- 1840ء - پیوٹر ایلیچ چائکوفسکی، روسی موسیقار
- 1872 - سی بی فرائی، انگریز کرکٹ کھلاڑی
- 1874ء - گگلیلمو مارکونی، اطالوی موجد، الیکٹریکل انجینئر اور نوبل انعام یافتہ
- 1900ء - ولف گینگ پاولی، آسٹریا کے طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1906 - پدھومی پیتا، تمل ادب کے ادیب اور افسانہ نگار
- 1940ء - ال پاچینو، امریکی اداکار
- 1952ء - حیدر العبادی، 48ویں وزیر اعظم عراق
- 1964ء - ہانک ازاریا، امریکی اداکار و صداکار
- 1969ء - رینی زیلویگر، امریکی اداکارہ
- 1970ء - جیسن لی، امریکی اداکار
- 1970ء - رحمت عزیز چترالی، پاکستانی سافٹ ویر انجنئر، ماہر لسانیات، ادیب، شاعر، محقق، ماہر اقبالیات
- 1978ء - ملالی جویا، افغانستان سے کارکن، مصنف اور سیاست دان
- 1988ء - سارہ پیکسٹن، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ
وفات[ترمیم]
- 1968ءاستاد بڑے غلام علی خان، پٹیالا گھرانے سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کلاسیکی گلوکار تھے۔ اپنے کمال فن کے باعث آپ کو متعدد اعزازات سے نوازا گیا۔
- 1995ء تحریک پاکستان کے رہنما اور سیاست دان جی ایم سید کراچی میں انتقال کر گئے[1]
- 1984ء ممتاز عالم دین مولانا شفیع اوکاڑوی انتقال کر گئے[1]
- 2018ء مدیحہ گوہر ، پاکستانی اداکارہ ، انھوں نے علم فنون اور انگریزی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور پھر لندن یونیورسٹی سے تھیٹر سائنس میں ماسٹرز کی ڈگری بھی حاصل کی