پن گھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(آبی حوض سے رجوع مکرر)
آبی حوض

پن گھر یا آبی حوض یا ماہی خانہ یا مچھلی گھر (انگریزی: Aquarium) کسی بھی حجم کا ایک پانی کا حوض ہے جس کی کم از کم ایک طرف شفاف ہو جس میں آبی پودوں یا جانوروں کو رکھا جائے۔

آبی حوض کے بارے میں مسلمانوں کے مذہبی حلقوں کی رائے[ترمیم]

یہ محض زیب و زینت کے لیے لوگ رکھتے ہیں، اس میں کوئی اجر و ثواب نہیں ملتا ہے۔ بلکہ اگر پورے طور پر مچھلیوں کی غذا کا خیال نہ کیا اور لاپرواہی کی وجہ مچھلی مرگئی تو اس میں گناہ کا بھی اندیشہ ہے۔

[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Darul Ifta, Darul Uloom Deoband India"۔ 24 جولا‎ئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2017 

بیرونی روابط[ترمیم]