آزادی اطلاعات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اصطلاح term

آزادیِٔ اطلاعات

freedom of information

آزادی اطلاعات سے مراد انٹرنیٹ اور اطلاعاتی طرزیات کے استعمال کے حوالہ سے حقِ اظہار کا تحفظ ہے۔ اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے سیاق و سباق میں اس کا تعلق مراقبت سے بھی ہے، یعنی بلا روک و ٹوک اور مراقبت کے حبالہ متن تک رسائی۔