آلوک ناتھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آلوک ناتھ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 10 جولا‎ئی 1950ء (74 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی قومی ڈراما اسکول  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار،  ٹیلی ویژن اداکار[2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آلوک ناتھ (پیدائش: 10 جولا‎ئی 1949 ء پٹنہ بھارت ) ہندی فلموں اور ڈراموں کے ایک مشہور اداکار ہیں۔ ٹیلی ویژن کی دنیا میں ان کی شہرت کی بڑی وجہ ٹی وی سیریل بنیاد میں ان کا کام ہے۔ یہ سیریل بھارتی ٹی وی پر ایک یادگار سیریل ہے کیوں کہ اس کا پس منظر تقسیم ہند تھا۔ سیریل میں تقسیم ہند سے ہونے والے مسائل کا جائزہ لیا گیا۔ آلوک ناتھ کے کردار کا نام حویلی رام تھا جو بے حد راست گفتار اور راست عمل انسان تھا۔ اس کی سادگی اور معصومیت کا کئی لوگ ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں۔ حتی کہ اس کے بچے بھی باپ کی سادگی کو دقیانوسی سمجھنے لگتے ہیں۔

اہم فلمیں[ترمیم]

سال (ء) فلم کا نام کردار کا نام
2006ء وواہ کرشن کانت
2002ء آپ مجھے اچھے لگنے لگے روہت کے والد
2002ء نہ تم جانو نہ ہم مسٹر ملہوترا
2002ء میرے یار کی شادی ہے ۔
1999ء ہم ساتھ ساتھ ہیں رام کشن
1997ء دل کتنا نادان ہے ۔
1997ء جیون یُدھ ۔
1996ء اگنی ساكشی مدھو کے والد
1994ء اينا مینا ڈيكا کاشی
1994ء ہم آپ کے ہیں کون پریم کے چاچا
1991ء آئی ملن کی رات ۔
1989ء میں نے پیار کیا کرن
1987ء یہ وہ منزل تو نہیں ۔
1984ء سارانش پنڈت / نجومی
1963ء گرہستی مسٹر شرما
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

  1. بنام: Alok Nath — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/381885
  2. https://www.matchmytalent.com/biography/alok-nath