ابو بکر شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابو بکر شاہ
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 14ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1390ء (39–40 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان تغلق   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سلطان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
15 مارچ 1389  – 1390 
غیاث الدین تغلق شاہ دؤم  
ناصر الدین محمد شاہ سوم  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو بکر خان ابن ظفر خان ابن فتح خان ابن فیروز شاہ تغلق، ہندوستان میں تغلق خاندان کا پانچواں فرمانروا تھا۔ فیروز شاہ تغلق کے بیٹے فتح خان کا پوتا تھا۔ 791ھ بمطابق 1388ء کو سلطان تغلق خان کے بعد تخت پر بیٹھا۔

اس کے عہد میں باغیوں نے بغاوت کت ڈالی تھی۔ باغیوں پر قابو پانے کے بعد ملتان، لاہور اور دوسرے علاقوں کے حاکموں کو سلطانی عہدیداروں کے قتل کا حکم دیا۔ چنانچہ فسادات شروع ہو گئے۔ کسانوں نے لگان ادا کرنا بند کر دیا اور محمد شاہ بن فیروز شاہ کی زیر قیادت اکٹھے ہونا شروع ہو گئے۔ محمد شاہ دہلی پر حملہ آور ہوا۔ ادھر اس کا بیٹا شہزادہ ہمایوں خاں بھی حملہ آور ہوا۔ ابوبکر ڈیڑھ سال کی حکومت کرنے کے بعد فرار ہو گیا۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. کتاب:مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا،مصنف:مرحوم سید قاسم محمود،ص-82