احمد اللدن
فضیلۃ الشیخ | |
---|---|
احمد اللدن | |
(عربی میں: أحمد اللدن) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 فروری 1953ء |
وفات | 1 جنوری 2018ء (65 سال) بیروت |
شہریت | لبنان |
مذہب | اسلام |
فرقہ | سنی اشعری ماتریدی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ الازہر |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹریٹ |
پیشہ | مفتی ، واعظ ، خطاط ، دانشور ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
شیخ ڈاکٹر احمد بن سعید اللدن الراشانی ایک مسلمان عالم، مصنف، خطاط اور لبنان کے مفکر تھے۔ انھوں نے لبنانی جمہوریہ کے سابقہ مفتی شیخ محمد رشید قابانی کے بعد2011ء میں مفتی کا عہدہ سنبھالا تھا، اس عہدے پر وہ 14 جنوری 1439 ھجری بمطابق 1 جنوری 2018ء تک خدمات سر انجام دیتے رہے۔