اسرائیلی شہری انتظامیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہری انتظامیہ
Civil Administration
המנהל האזרחי
Ha-Minhal ha-ʿEzraḥi
1981–1994
(براہ راست حکومت)

1994–تاحال
(بالواسطہ حکومت)
پرچم Civil Administration
Map of the West Bank that is under authority of the Civil Administration. Israel ended exercise of authority over the Gaza Strip in 2005.
Map of the West Bank that is under authority of the Civil Administration. Israel ended exercise of authority over the Gaza Strip in 2005.
دارالحکومتبیت ایل
عمومی زبانیںعبرانی زبان (ریاستی زبان، یہودی آبادی کی زبان)،
عربی زبان (عرب آبادی کی زبان)
حکومتفوجی متعلقہ گورننس
شہری انتظامیہ کا سربراہ 
تاریخ 
• 
1981
• 
1994 (براہ راست حکومت کا اختتام)
کرنسیIsraeli shekel (NIS)
ماقبل
مابعد
Israeli Military Governorate
فلسطینی قومی عملداری

اسرائیلی شہری انتظامیہ (انگریزی: Israeli Civil Administration: عربی: الإدارة المدنية الإسرائيلية) (عبرانی: המנהל האזרחי‎، ha-Minhal ha-ʿEzraḥi) مغربی کنارہ میں اسرائیلی حکومتی ادارہ ہے۔ اسے 1981ء میں اسرائیلی حکومت نے قائم کیا، تا کہ 1967ء میں اسرائیل کے قبضہ کیے ہوئے علاقوں میں عملی بیوروکریسی افعال سر انجام دیے جا سکیں۔ رسمی طور پر علاحدہ ہونے کے باوجود یہ اسرائیلی فوج کے ماتحت تھا۔

بیرونی روابط[ترمیم]