اسٹیو چین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسٹیو چین
اسٹیو چین، 2007

معلومات شخصیت
پیدائش (1978-08-25) اگست 25, 1978 (عمر 45 برس)
تائپے، تائیوان
رہائش سان فرانسسکو، کیلیفورنیا، U.S.
شہریت تائیوان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ پارک جی-ہیون (جیمی چین)
اولاد 2
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف الینوائے ایٹ اوربانا–شیمپیئن
پیشہ شریک بانی AVOS
ملازمت گوگل   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت شریک بانی یو ٹیوب

اسٹیو چین (انگریزی: Steve Chen) (روایتی چینی: 駿; آسان چینی: ; پینین: Chén Shìjùn) ایک تائیوانی-امریکی انٹرنیٹ کاروباری شخص ہے۔ وہ ویڈیو اشتراک کی ویب گاہ یو ٹیوب کا شریک بانی اور سابقہ چیف ٹیکنالوجی افسر بھی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]