اسپ کرکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسپ کرکی (انگریزی: Hippogriff) یا پردار گھوڑا یا اسپ عقاب ایک اساطیری جانور جس کا دھڑ اور پچھلا حصہ گھوڑے کا اور پر، پنجے، سر عقاب کے ہوتے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]