اقبال اسٹیڈیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اقبال اسٹیڈیم
Iqbal Stadium
میدان کی معلومات
مقاماسٹیڈیم روڈ فیصل آباد
جغرافیائی متناسق نظامصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔31°26′2″N 73°5′9″E / 31.43389°N 73.08583°E / 31.43389; 73.08583
گنجائش25،000
ملکیتفیصل آباد سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن/ پاکستان کرکٹ بورڈ
مشتغلفیصل آباد سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن
متصرففیصل آباد کرکٹ ٹیم، فیصل آباد وولوز، پاکستان
اینڈ نیم
پویلین اینڈ
گالف کورس اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ16 اکتوبر – 21 اکتوبر 1978:
 پاکستان بمقابلہ  بھارت
آخری ٹیسٹ21 جنوری- 25 جنوری 2006:
 پاکستان بمقابلہ  بھارت
پہلا ایک روزہ23 نومبر 1984:
 پاکستان بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ29 مئی 2011:
سانچہ:Country data پاکستان اے بمقابلہ  افغانستان
بمطابق 29 اگست 2009
ماخذ: http://www.cricinfo.com/پاکستان/content/ground/58927.html اقبال اسٹیڈیم، کرک انفو پر

اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد، پاکستان میں ایک ٹیسٹ کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ اس گراؤنڈ کے سابقہ نام “لائلپور اسٹیڈیم“، “نیشنل اسٹیڈیم“ اور “سٹی اسٹیڈیم“ تھے۔ موجودہ نام برصغیر پاک و ہند کے مشہور و معروف شاعر علامہ اقبال کے نام پر رکھا گیا۔ اس گراؤنڈ میں 25،000 تماشائیوں ک گنجائش ہے۔ اس گراؤنڈ میں 25 ٹیسٹ میچ اور 14 ایک روزہ بین الاقوامی میچ منعقد ہو چکے ہیں۔ تمام کے تمام 14 ٹیسٹ ڈرا ہوئے۔

گراؤنڈ ریکارڈ[ترمیم]

ٹیسٹ[ترمیم]

  • زیادہ سے زیادہ ٹیم سکور: 6–674 ٹیم: پاکستان بمقابلہ بھارت، اکتوبر 1984ء۔
  • کم سے کم ٹیم سکور: 53 آل آؤٹ، ٹیم: ویسٹ انڈیز بمقابلہ پاکستان، اکتوبر 1986ء۔
  • زیادہ سے زیادہ انفرادی سکور: 253 کھلاڑی: سینتھ جے سوریا ٹیم: سری لنکا بمقابلہ پاکستان، اکتوبر 2004ء۔
  • بہترین گیند بازی (میچ): 12–130 (7–76 اور 5–54) کھلاڑی: وقار یونس ٹیم: پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، اکتوبر 1990ء۔

ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

  • زیادہ سے زیادہ ٹیم سکور: 7–314 (50 اوورز) ٹیم: پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، دسمبر 2003ء ۔
  • زیادہ سے زیادہ انفرادی سکور: 106 کھلاڑی: محمد یوسف ٹیم: پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش، ستمبر 2003ء ۔
  • بہترین گیند بازی: 4–27 (4 اوورز) کھلاڑی: مدثر نذر for پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، نومبر 1984ء ۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]