انغشالیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انغشال ذات یا انغشالیت (انگریزی: Self-consciousness) اپنے بارے میں فکر کرنے کو کہا جاتا ہے۔ یہ ایک بیماری ہی کا قسم ہوتا ہے۔ اس میں انسان ہمیشہ اپنے بارے میں کچھ نہ کچھ الٹ پلٹ سوچتا رہتا ہے اور اسے ایسا لگتا ہے کہ ارد گرد کے لوگ اسے ہر وقت دیکھتے ہیں اور اسے جج کرتے ہیں۔ چاہے کوئی دیکھ نہ بھی رہا ہو لیکن اس بیماری والے شخص کو لگتا یہیں ہے کہ اسے دیکھا جا رہا ہے اور اس کے بارے میں سوچا جا رہا ہے حالانکہ حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہوتا۔ بمطابق سائکولوجی اس بیماری کے کچھ اجزا میں شرم تقصیر خجالت اور غرور شامل ہیں۔