سرمائی انقلاب شمسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(انقلاب شتوی سے رجوع مکرر)

سرمائی انقلاب شمسی(انگریزی: Winter Solstice) سال کے دوران وہ لمحہ ہے جب سورج خط جدی کے اوپر سے گزرتا ہے۔ یہ سال میں ایک بار ہوتا ہے۔