انیگما مشین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انیگما مشین

انیگما مشین (Enigma machine) کئی برقی میکانی چرخی چپر مشینوں (electro-mechanical rotor cipher machines) میں سے ایک ہے جو بیسویں صدی میں خفیہ پیغامات کی ترسیل کے لیے استعمال ہوتی تھیں۔ انیگما پہلی جنگ عظیم کے اختتام پر جرمن انجنیئر آرتھر شیربیوس (Arthur Scherbius) نے ایجاد کی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Simon Singh (1999)۔ The Code Book: The Science of Secrecy from Ancient Egypt to Quantum Cryptography۔ London: Fourth Estate۔ صفحہ: 127۔ ISBN 1-85702-879-1