اپاشے ہیلی کاپٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اے ایچ-64 اپاشے
 

نوع جنگی ہیلی کاپٹر  ویکی ڈیٹا پر (P279) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صانع مکڈونل ڈوگلاس
بوئنگ ڈیفینس، اسپیس اینڈ سیکورٹی  ویکی ڈیٹا پر (P176) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل پیداوار
معلومات
آغاز خدمات 26 جنوری 1984  ویکی ڈیٹا پر (P729) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پہلی پرواز 30 ستمبر 1975  ویکی ڈیٹا پر (P606) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صارفین
لمبائی
بلندی
حد

اے ایچ-64 اپاشے (انگریزی میں :AH - 64 Apache)امریکہ کا سب سے اہم لڑاکا ہیلی کاپٹر ہے۔ جو ٹینک، ہوائی اور زمین اہداف تباه کرنے کے لیے استعمال میں آتا ہے۔ اسے امریکا کمپنی Boeing Defense نے بنایا ہے۔ اپاشے نام ایک امریکی ریڈ انڈین قبیلے سے ماخوذ ہے۔

تفصیل[ترمیم]

اے ایچ-64 اپاشے امریکا سب سے مضبوط لڑا کا ہیلی کاپٹر ہے۔ اس میں ایک پائلٹ اور ایک اس کے مددگار کی گنجائش ہوتی ہے۔ اپاشے 293 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کر سکتا ہے۔ یہ 1900 کلومیٹر دور تک اڑ سکتا ہے۔ اپاشے اس وقت امریکا کے علاوہ 13 ممالک کی افواج میں ہے۔

ہتھیار[ترمیم]

اپاشے کے اسلحہ میں 8 ٹینک شکن میزائل، 38 راکٹ اور ایک عدد 30 میلیمیٹر کی مشین گن شامل ہیں۔

استعمال کرنے والے ممالک[ترمیم]